کبھی کبھی مجھ سے ایسی چائے بن جاتی ہے
😍🥰😘😛
شاہ جہان بھی پی لیتا تو میرے ہاتھ کٹوا دیتا
لڑکوں کو بھی چاند پسند ہے
لڑکیوں کو بھی چاند پسند ہے
😁😅😂🤣
سورج نے تے فیر تپنا ای اے
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے۔
تشریح شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیں کرنا چاہتا۔
😉🤗😄😅😃😶😑 باغی😐
بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
شوھر : کیوں کیا ھوا ..
بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں 😂🤭🤭
مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی
😂😂😜😜😏



ہر کسی کو ہر بات کا جواب
دینا ضــــــروری نہیں ہوتا۔،
بہت سی جگہ پر واقعــی دل
بڑا کرنا پڑتا ہـــــــــــــــے،
درگزر کرنا پڑتا ہےــــــــــــــ۔،
ہر کوئـی نہیں سمجھتا آپ کو،
اور ہر کسی کو آپ سمجھا
نہیـں سکتــــــــــــــــــے...!!🌹♥️🌹
_معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں .کیونکہ اگر یہ"دل کی مکین" بن جائیں توبڑے بڑے رشتے "مسافر" بن جاتے ہیں...!!🌹♥️🌹_
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈ TighR➤⃟*
❥─────────••─────────❥
*عورت ماں ہو تو احترام کیجیے۔۔*
*بیوی ہو تو عزت کیجیے۔۔*۔۔
*بہن ہو تو شفقت کیجیے۔۔۔*
*اور اگر بیٹی ہو تو فخر کیجیے۔۔۔۔*
*╭┈────────⧼ 𝚙𝚘𝚜𝚝* 🅤🅟🅛🅞🅐🅓🅔🅡
*╰┈─➤ TiGhr ➤⃟*
❥─────────••─────────❥
اٹھا لے جاؤں گا تجھ میں سائیکل👈 🚲
پہ دیکھتی👈😲 رہ جائیں گی پھوپھیاں 👈🙆تمہاری 🙊🙉🙈😜😂
میں نے انگلش میں🧐
ہمیشہ فیل ہو کر
انگریزوں کو ان کی اوقات یاد دلائی ہے😜😁
بہت گرمی ہے۔۔۔😏🙄
میرا تو برف کے پکوڑے کھانے کا دل کر رہا ہے ۔۔😋😋
کسی کو پتہ ہے کیسے بنتے ہیں🤔🤔🤔
ٹیچر: گلاس ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے🤔
می: امی کی آواز آتی ہے"پنوں پنوں بغیرتوں اک وی نہ چھڈیو😂
میں اُسے رانی مجھے راجا کہا کرتی تھی وہ بھی
ہم نے اک دوجے کی غربت کا بھرم رکھا ہوا تھا !!!
بانســری کے سُــروں میں وہ ســـرور کہــاں
جـو میـرے یـار کی چُـوڑیـوں کی کھن کھن میـں ہـے🙈
کوئی بھی انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا
جتنا،اس کا چاہنے والا اسے بنا دیتا ہے💕
#_____________💕
آج ایک پڑھی لکھی لڑکی کا اسٹیٹس پڑھا
میرا تُو دماغ ہی سُن ہُوگیا🙄🙄
اُس نے لکھا تھا
نہ میں شادی کرؤگئ 😐😐
نہ اپنے بچوں کو کرنے دوں گئ
😕🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain