Damadam.pk
Tiktoker's posts | Damadam

Tiktoker's posts:

Tiktoker
 

❤️ مجھے شہرت کتنی بھی ملے میں حسرتیں نہیں رکھتا میں سب بھول جاتا ہوں پر دل میں نفرتیں نہیں رکھتا 😏

Tiktoker
 

وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے، جنہیں راستوں سے عشق ہو 🖤🌹

Tiktoker
 

روٹھ جانے کی ضد گزر گئی اب نظر انداز کرنے کا زمانہ ہے 😏

Tiktoker
 

نہ گِلے رہے، نہ گُماں رہے، نہ گُزارشیں رہیں، نہ گُفتگُو نہ میں رہا، نہ تُم رہے، نہ فرمائشیں رہیں، نہ جُستجو 😒

Tiktoker
 

کیا شکایت کرنی ان لوگوں سے جن کے دل میں احساس نہ ہو

Tiktoker
 

ﺗﻢ ﻧﮯ ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ..... ﺗﻢ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﻧﮩﯿﮟ , ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭩﻮﮞ 🖤

Tiktoker
 

خاک سے بنے انسان میں اگر خاکساری نہیں ہو تو اس کا ہونا یا نہ ہونا بھی خاک ہی ہے 🙄

Tiktoker
 

یوں ہی نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ... ہر شحص اچھا لگتا ہے چلے جانے کے بعد...🔥

Tiktoker
 

اور ہم بے اختیار مسکرا😁 دیئے خود کو😭 روتا دیکھ کر_

Tiktoker
 

رات گہری تھی ڈر 😱بھی سکتے تھے ہم جو کہتے تھے کر بھی سکتے تھے تم جو بچھڑے😭 تھے یہ بھی نا سوچا🤔 ہم تو پاگل تھے مر بھی سکتے تھے 🥺

Tiktoker
 

اب جو ہچکیاں😖 آئیں تو پانی پی لینا!! یہ💔 وہم چھوڑ دینا کے تجھے یاد کیا میں😔 نے!! 💔

Tiktoker
 

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟ جن کے لئے بدلے تھے ان کا بدل جانا 😔

Tiktoker
 

💕وفا کا نام نہ لو وفا اب دل دکھاتی ہے💕💔وفا کا نام لینے سے پھر اک💔🌹بے وفا کی یاد آتی ہے

Tiktoker
 

... وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,. ♥️ یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے.

Tiktoker
 

کُچھ دِنوں سے تیری آواز نہیں سُنی میں نے کُچھ دِنوں کو میں صدیاں شُمار کرتا ھوں..🥀💔

Tiktoker
 

ہر بار بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑی میں اے شخص تجھے اس بار دل سے خدا خافظ

Tiktoker
 

مدت ہوئی یار کی آئی نہیں خبر... لگتا ہے قاصد بھی رقیبوں سے جا ملا...

Tiktoker
 

آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا یہ مرض،، ہر کسی سے کہہ رہا ہے. آپ سا کوئی نہیں__

Tiktoker
 

کبھی کبھی کسی کے الفاظ ہمیں اس قدر چبھتے ہیں ہم چپ ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ واقعی ہم اتنے برے ہیں

Tiktoker
 

ضروری تو نہیں جینے کے لئے سہارا😔 ہو ضروری تو نہیں ہم جٰن کے ہیں وہ ہمارا ہو کچھ کشتیاں🚣♂️ ڈوب بھی جایا کرتیں ہیں ضروری تو نہیں ہر کشتی کا🖤 کنارہ ہو