تم جو کہہ دو بن تمھارے نہیں گزارا
میری چائے کا آدھا کپ تمہارا☕
میم مست رہواں میں مستی وچ
من مندر عشق دی بستی وچ
عین عشق دا سجدہ کر مستم
رب مل دا عشق پرستی وچ
Dunia ko to Apne siwa puri Dunia khrab lagti hai
اللہ کا دیا سب کچھ ہے۔۔۔۔۔کتابیں ہیں،نوٹس ہیں،ٹائم بھی ہے😉
بس سب سے بڑی بات😁
موڈ ہی نی بنتا😕
چائے کی اہمیت.....
چائے کی اہمیت آپ خود دیکھ لیں کہ گھر کوئی رشتے کے لیے آئے تو اسے رشتہ دیں یا نا دیں چائے ضرور دیتے ہیں😌😎😍
When I open my book...book says :
واہ جی واہ ۔۔۔۔۔صدقے بڑے نواب لوگ آئے ہیں😂کوئی سٹنگ شٹنگ لاو😅
۔۔۔۔۔TipTop۔۔۔۔۔۔
غضب کی گرمی ہے... دل پھر بھی بے قرار ہے
دو کپ چائے پی کر بھی تیسرے کپ کا انتظار ہے
میں چائے ☕ اس لیے ٹھنڈی کر کے پیتی ہوں۔۔☕😍
کہ کہیں میرے دل ❤️ میں رہنے والے 🙋 جل🔥کر نہ مر جائیں۔۔🔥😂😂🤣🤣
چلو ایک کام کرتے ہیں
اس جاتی رت کی کسی شام
سنگ چاۓ پینے کا
کوئی اہتمام کرتے ہیں
شاید کہ پھر نہ پلٹے
یہ حسین رت
شاید کہ پھر نہ لوٹیں
یہ حسین پل
باقی رہیں نہ شاید
خوشگوار یاں بھی کل
چلو ہم خوشگوار رت میں
کچھ لمحے جی لیتے ہیں
آؤ جانا کسی شام
اکھٹے
چاۓ پی لیتے ہیں ☕💞
ان بھاگتے ھوۓ لمحوں پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے اک کپ چاۓ پلا ئی جائے 🔥
درد ہزاروں ہیں ۔۔۔ 💔🙂
علاج صرف ایک چائے ہے ۔۔۔ ☕😍
یہ چائے اور عشق دونوں کا کچھ عجیب رشتہ ہے،
ایک کو بنانا پڑتا ہے _ اور دوسرے کو منانا پڑتا ہے.
مثل تعویز ہے چائے
پی کر شفا ملتی ہے ❤️☕
اے زندگی آبیٹھ کہیں چاۓ پیتے ہیں
تو بھی تھک گئی ہوگی مجھے۔۔۔ بھگاتے بھگاتے😒
بےزمین لوگوں کو بےقرار آنکھوں کو
بدنصیب قدموں کو جس طرف بھی لےجائیں
راستوں کی مرضی ہے
بےنشاں جزیروں پر بدگماں شہروں میں
بےزباں مسافر کو جسطرف بھی بھٹکادیں
راستوں کی مرضی ہے
روک لیں یا بڑھنےدیں تھام لیں یا گرنےدیں
وصل کی لکیروں کو تھام لیں یا گرنے دیں
راستوں کی مرضی ہے
اجنبی کوئی لا کر ہمسفر بنا ڈالیں
ساتھ چلنے والے کی راکھ بھی اُڑا ڈالیں
یا مسافتیں ساری
خاک میں ملا ڈالیں
راستوں کی مرضی ہے
راستوں کی مرضی ہے!!!!
زندگی سے اگر چائے نکال دی جائے تو۔۔☺️☺️
باقی سر درد ہی بچ جاتا ہے
کسی سے نہ امید "وفا" کیجئیے....🔥💔
چاۓ ☕ پیجئیے اور سب کو "دفع" کیجئیے....😎
I miSs lOcKdoWn
BuT
NoT C0r0Na
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain