پائلٹ مائیک پر: “ہم آدھے گھنٹے بعد لینڈ کریں گے۔” 🎤 (مائیک بند کرنا بھول گیا) پائلٹ کو-پائلٹ سے: “پہلے چائے پیوں گا ☕… پھر ایئر ہوسٹس کو کس کروں گا 😘۔” ایئر ہوسٹس بھاگتی ہوئی مائیک بند کرنے گئی تو ایک بچے کے پاؤں سے ٹکرا کر گر گئی 👶۔ بچہ بولا: “جلدی کیوں کر رہی ہو؟ اس نے کہا ہے پہلے چائے پیے گا۔” 🙄😂 #مزاح #لطیفہ
محبت اسے نہیں کہتےکہ محبوب کو چکنی چپڑی باتیں کہو کہ میں قربان جاؤں، میں صدقے جاؤں، میں واری جاؤں آپ کے بغیر تو جی نہیں سکتا باتوں سے نہیں محبت ہے دل کو اس کے قدموں پہ نچھاور کر دو