مجھے اس کی کئیر کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب ذرا سے بخار میں بھی میں خود کو سنبھال نہیں پارہا ہوں... رات کا یہ پہر ہے اور مجھے اس کی سب باتیں یاد آرہی ہیں، اس کا بات بات پہ میرے لیے پریشان ہونا، میرا لاسٹ سین دیکھ کر میری طبیعت کا اندازہ لگانا... مجھے آن لائن دیکھ کر آرام کا کہنا، آیت الکرسی پڑھنا اور تو اور میری ٹائیپنگ دیکھ کر سمجھ جانا کہ میں ٹھیک نہیں!! کتنا ٹوٹ گیا میرا وجود یہ سوچ کر کہ اب اس کو میری کچھ خبر نہیں!!
میرے ماتھے پر سیاہ رنگ سے لکھا ہے منحوس سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں تو میری آنکھ کو نم دیکھ کر اندازہ لگا میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں🙂💔 #T.n
بیوی سے لڑائی کے بعد شوہر نے منانے کی بہت کوشش کی لیکن نہیں مانی۔ آخر تنگ آ کے پوچھا کیا چاہئے لے آؤنگا بس اب ضد چھوڑ دو ۔ بیوی بولی ایپل فورٹین لے آؤ مان جاؤنگی ۔ شام کو شوہر خوشی خوشی گھر پہنچا بیوی بھی خوش تھی شوہر نے بڑا شاپر تھماتے ہوئے کہا ۔۔ گِن لو پورے 14 سیب ہیں 😂😂😂😂
سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں👇🏻 نمبر 1: لوگ سردی میں اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔ نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں ------------- ⭐اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ
جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے ... اُس دن ناسا کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا۔۔۔!! مشن کمپلیٹیڈ !! نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے.... ایک دوسرے کو پا لیا ہے۔ TN
*احساس ایک خوبصورت جذبہ ہے اپنی ذات کا احساس، انسان کا پہلا حق ہے...... مگر جو لوگ دوسروں کا احساس کرتے ہیں......... وہ لوگ بہت خاص اور عظیم تر ہوتے ہیں* 👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain