جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے۔۔
اگر جانور نکل آئے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے واپس آجانا کیونکہ شادی دربارہ ہو سکتی ہے
اور اسلام میں ایسی کوئی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے زندگی ایک بار ملتی ہے
اسے خود غرضیوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیےگنوانا جہالت ہے
بیٹیوں کو صحیح معنوں میں محبت اور تحفظ دیں
🌹🌴🌹
ہمیں توڑنے والے ہزار تھے
دیکھ ہم آج بھی قائم ♥️🥀
watan Ya Kafan...Pak Army Zindabad.. Pak zindabad....
صـبــح بــخــیــر
ھر لمحہ حیات بخیر
الله آپ کو طلوع_آفتاب کی ھر کرن کے بدلے ہزاروں خوشیاں عطا فرماۓ اور ھر ڈھلتے سورج کے ساتھ آپکی تمام پریشانیاں دور فرماۓ.................-آمین
اسلام علیکم
نہ جانو نہ شونا 😒
پھر بھی 3 بجے ہی سونا 😜🤭😌
جس نے پاک نیوزلینڈ میچ کی ٹکٹ خریدی
انہیں اسٹیڈیم میں بٹھاکر 92 ولڈکپ کی جھلکے دکھائے جائینگے 😁
عمران خان۔
لڑکی اگر پونی باندھنا چھوڑ دے تو سمجھ جاو
اسے عشق ھو گیا ھے😒🙈
🤸#
اگر کسی لڑکی کے پاس ٹوٹا ہوا دل ہو
تو بتانا ؟
آدھا میرے والا
ملا کر نیا دل بنا لینگے😜💝
Nimaz Time Damadam Walon
عجیب لوگ ہیں🤔
میری پرسنل لائف کے بارے میں اس
حد تک جاننا چاہتے ہیں کہ...See More
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور❤
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں ❤