بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم❣️🤗
جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوئی🙈

اٹھ جاو فرصتوں میں کھوئے ہوئے لوگو۔😌
دیکھو دسمبر کی آخری شام کتنی اداس ہے😥
چھوڑنے والے کیا جانیں صاحب
یہ یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں ...🥀🖤
Bohot buray thay na hum..!
Ab tumko farishtay mil gaye kiya?
بابا جی کہتے ہیں کہ ٹھرک ایک بین الاقوامی کھیل ھے
مگر اس کے اچھے کھلاڑی صرف پاکستان میں پائے جاتے ہیں😜🤣
کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔

نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ مارننگ کا
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے
😬😕😑
congratulations for Karachi Kingsلاہور قلندر کے غم میں ہم برابر شریک ہیں 😜😜😜 Fans..
anyone who from Karachi
ہوٹل میں ایک لڑکی میرے پاس آئی اور بولی آپ سنگل ہو؟
میں خوشی سے بولا جی
وہ میرے ساتھ والی کرسی اٹها کر لے گئی
😏😏 🙄
If u can't attract them with ur charms just repel them with ur attitude..👑
سردیاں آنے والی ہیں
لوگوں کی شادیاں ہوگی منگنیاں ہونگی نکاح ہوں گے
اور ہمیں بس کھانسی ہوگی زکام ہوگا بخار ہوگا
ایک کنوارے کی فریاد
۔۔۔ ۔۔۔ #دوستی کا #ہاتھ #بڑاھو #گے تو #جان #حاضر ۔
۔۔۔۔۔۔۔ اگر #دشمنی #کا #ارادہ ہے تو #نسلیں #اجاڑ #دیں #گے ۔۔۔۔۔
سنا ہے تیرے شہر سے وفاملتی ہے
ٹوٹے ہوے دلوں کی دوا ملتی ہے💔
یہی سن کر ہم آۓ تھے تیرے شہر
مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے💔
صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
❤
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...
❤😘❤
شہنشاہ کرکٹ ❤ شاہد خان آفریدی
Boom Boom ❤❤

_" ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناؤں 😋😉"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain