جب بیٹیوں کو رخصت کیا کریں تو انھیں بتایا کریں کہ ہم نے انسان کا بچہ دیکھ کر رشتہ طے کیا ہے۔۔ اگر جانور نکل آئے تو واپسی کا دروازہ کھلا ہے واپس آجانا کیونکہ شادی دربارہ ہو سکتی ہے اور اسلام میں ایسی کوئی قید نہیں اور نہ ہی گھر کا ٹوٹنا گالی ہے زندگی ایک بار ملتی ہے اسے خود غرضیوں اور نفسیاتی مریضوں کے لیےگنوانا جہالت ہے بیٹیوں کو صحیح معنوں میں محبت اور تحفظ دیں 🌹🌴🌹
صـبــح بــخــیــر ھر لمحہ حیات بخیر الله آپ کو طلوع_آفتاب کی ھر کرن کے بدلے ہزاروں خوشیاں عطا فرماۓ اور ھر ڈھلتے سورج کے ساتھ آپکی تمام پریشانیاں دور فرماۓ.................-آمین اسلام علیکم
۔🙎 عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝 روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜 پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔🍟🍲🍜 چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔🍜🍝 ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔🌮🌭 اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔🙆 اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔ اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔ تراویح کے بعد پھر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain