میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پر یا رب ,,,,
پر میرا دل ترستا ہے -- اُسکو پانے کیلئے 💗,,,,
🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀🐁🐀
کوی لڑکی فری ہے تو انباکس آے کورونا کی موجودہ صورتحال پر ڈسکس کرنی ہے😜😂😂😂😅
salam
Alwida. damdam
Agar apko جنوری k spelling bhool jaty Hain to #Janu k sath #Ary Likh do January ban jay ga🙉🙉😛🤪🤪😜🤪🤪
agar kohi bahi benh online Pese kamana Chate Hin To Rbta kare.mujse.
413458744..
hair issue skin issues every human body problem For 03413458744
محبت اگر حقیقت ہے!
تو بد صورت سے کیوں نہیں ھوتی?🖤
تین لفظوں کا عشق نہیں
چار لفظوں کا نکاح کیجیے💗💞💕💞💕
❤
مجھے گرتے ہوئے پتوں نے سمجھایا ہے
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے بھی گرا دیں گے 💯
انسان کی عقل صرف اتنی ہے کہ
اسے جانور کہا جاۓ تو ناراض
اور شیر کہا جاۓ تو خوش ہو جاتا ہے..
💯💯🔥🤏🤏
شعر کہنا ختم، گُنگُنانا ختم
تیری محفل میں اب، آنا جانا ختم
تیرے پیکر کی، ہر اِک ادا "الوداع"
تُجھ سے باتیں ختم، روٹھ جانا ختم
جنگلی شہد اس وجہ سے بھی مہنگا ہوتا ہے
کیونکہ اسے اتارتے وقت کبھی کبھار اچھا بھلا پاکستانی بندہ بھی چائنیز دکھائی دینا شروع ہو جاتا ہے… 😂😂😂
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں❤
بیوی کسی اور کی بن جاۓ بیشک
محبت تو وہ میری ہی تھی نا 💔