_آ ج کا سوال_
محبت میں زیادہ کون روتا ہے؟
لڑکا-🧑-یا-لڑکی-🧕
سچ سچ بتائیں_🤔
پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ۔
سواریوں کے درمیاں 6 فٹ کا فاصلہ ہوگا۔
کنڈکٹرز کو کرایہ لینے کے لیے عارف لوہار کا چمٹہ دیا جائےگا۔😂
مُرشِد ، خوشی ملی بھی توآ کر پلٹ گئی
مُرشِد ، میرے نصیب پر سیاہی اُلٹ گئی`
'__💔😔
بہت برا ہوں نا میں
دعا کرو حلیمہ کا ہو جاؤں🙂
ہر سرک پر لکھا ہے قانون توڑنا مانا ہے 🤐
ہر سکول میں لکھا ہے رول توڑنا مانا ہے😭
کاش
خدا بھی لکھا دیتا دل توڑنا مانا ہے💔💔
#Talha
کاش میں چاند رات کو مر جاؤں!!!!
اور تو عید کی صبح میرے گلے لگنے کو ترسے۔۔۔۔
پیرہ روجہ ماتے ڈیر پہ شوق کوم
خو پیرہ پیشمنی سرہ می نہ لگی، 😜
حد نہیں ہو گئی
جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی 🤔. Pta ni Ye Darma kab khtam ho GA Greeb log sakoon Ki roti kahye gye
فقط میرے دل سے اتر جائیے گا 😒😢😢
بچھڑنا مبارک ، مہندی مبارک، شادی مبارک ، ولیمہ مبارک ، کاکا وی مبارک 😂🙈😁
تری نظر میں جو اک بد حواس لڑکا ہے ☠️
میاں! وہ اصل میں دُنیا شناس لڑکا ہے😕
میرے23 بچے ہیں
اور آپ کے کتنے بچے ہیں
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔ روزے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain