Damadam.pk
Tm-bin's posts | Damadam

Tm-bin's posts:

Tm-bin
 

یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں

Tm-bin
 

کافی تحقیق کے بعد پتہ چلا ہے۔۔
کہ ہم اپنے ہاتھ نہیں دھوتے بلکہ ہاتھ خود ایک دوسرے کو دھو رہے ہوتے ھیں
ہم صرف دیکھتے رہتے ہے کہ یہ کیا ہورہا ہے 😂🤭😂🤭

Tm-bin
 

اپنے خیالات پر نظر رکھیں
کیونکہ آپ انہیں الفاظ میں
بیان کریں گے اور اپنے الفاظ
پر نظر رکھیں کیونکہ آپ
انہیں عمل کے طور پر لاگو کریں گے
اور اپنے افعال کو دیکھیں
کیونکہ وہ عادتیں بن جائیں گی
جو آپ کی شخصیت بناتی ہیں

Tm-bin
 

Welcome Saba

Tm-bin
 

اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں
جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے!

Tm-bin
 

تُو کن فضاؤں میں ہے، اے رقیبِ عیش پسند
تری خزاں سے ہماری بہار مشکل ہے
کہ مُسکرانا بھی پڑتا ہے فاتحانہ ہمیں
ترے شکستہ دِلوں کی ہزار مشکل ہے

Tm-bin
 

جب یقین گہرا ہو تو
🥀ھر انشاء اللّٰہ الحمداللّٰہ بن جاتا ھے ۔۔🥀

Tm-bin
 

صبر کیجئے اور رب پر چھوڑ دیجئے
آپ کا رب جانتا ہے منافقوں سے نمٹنا

Tm-bin
 

ہوں تو سب سے بے زار ہوں
مگر وہ شخص سب میں کہاں آتا ہے

Tm-bin
 

کسی کی خاموشی کو سننے اور سمجھنے کے لیے آپ کو کانوں کی نہیں بلکہ دل کی ضرورت ہوتی ہے۔

Tm-bin
 

Anyone can make you smile.
But only the special ones can make you happy 😊

Tm-bin
 

I love sleeping because dreams are better than reality.....

Tm-bin
 

تجھے خبر نہیں کیا شے ہے خوف تنہائی
ڈھلے شام تو خود اپنا گھر ڈراتا ہے

Tm-bin
 

ایک جھلک دیکھنا ہی اب کافی نہیں
.
وہ مجھے روبرو، ہوبہو، جابجا چاہئیے
🤣🤣

Tm-bin
 

حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں

Tm-bin
 

Mjy to ab koi b yad ni aa rhi kon kon thi bs zoya ka name yad h full I'd ni yad aa rhi Zoya agr meri post dekho to plz contact kary

Tm-bin
 

زندگی بہت محتصر ہے
خدا کے لیے اسے چائے پئے بغیر ضائع نہ کریں

Tm-bin
 

ماں باپ کی باتیں کڑوی ضرور ہوتی ہیں
مگر یاد رکھیں نیم کے پتے کڑوے سہی لیکن خون صاف کرتے ہیں
💖🪄

Tm-bin
 

میرے مالک ان پہ ترس کھا جو بظاہر تو
ٹھیک نظر آتے ہیں اور اندر سے ختم ہو چکے ہیں

Kuch ham udas
T  : Kuch ham udas -