Damadam.pk
Tmna_Naz's posts | Damadam

Tmna_Naz's posts:

Tmna_Naz
 

تھوڑا لکھا اور زیادہ چھوڑ دیا⁦✍️⁩
آنے والوں کےلئے 🥀
رستہ چھوڑ دیا⁦✍️⁩
لڑکیاں جھوٹے عشق میں اتنی پاگل ہوتی ہیں 💞
فون بجا اور چولہا جلتا چھوڑ دیا 🔥
تم کیا جانو اس دریا پر کیا گزری 😕
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا⁦✍️⁩

Tmna_Naz
 

تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا🥀🥀 اتنی آوازیں تجھے دی کہ گلا بیٹھ
گیا"🥀🥀🥀 فقط یہ نہیں کہ ہم ہی اسے چاہتے ہیں 🔥🔥 جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا "بس 🥀 بیٹھ گیا
🥀🥀🥀🥀اس کی وہ جس کو پاس بیٹھا لے اپنے 👍 اب اس بات پہ کیا لڑنا کے "فلاں "میری جگہ بیٹھ گیا 🥀
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ " مت پوچھ⁦✍️ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا

Tmna_Naz
 

جو بیٹیاں سر جهکا کر چلتی ہیںان کے والدین سر اٹها کر چلتے هیں🥀👍💯

Tmna_Naz
 

رو گے ایک دن تم بھی _______ہم سے ملنے کی آرزو ☺ پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں، کبھی سوالوں میں🥀

Tmna_Naz
 

ارے سنتی ہو
بلکل یہ کان پلاسٹک کے تھوڑی ہیں 😏
مجھے آفس جانا"ناشتا تیار ہوا
آفس تمہیں جاناہے تیار تمہیں ہونا چاہیے 💯
دو پراٹھے دے دو😕
اور پراٹھے کی جگہ کیا دوں.a6
آملیٹ دے دو🙏
آٹے والا " یا میدے والا
میدے والا جلدی"میرے پیٹ میں چوہے کود رہے ہیں 🙄
خوشی سے یا غمی سے کود رہے.a6
ناشتہ رہنے دو 😠 آفس میں کھا لوں گا
جو گھر میں بنا اس کا کیا کروں
کتوں کو کھلا دو 😠
گلی کے کتوں کو یا پالتو کتوں کو.a7
جیسے مرضی کرو "بس ہیلمٹ دے دو
کتے ہیلمٹ کا کیا کریں گے.a6
شوہر بے چارہ ہلیمٹ کے بنا ہی چلا گیا
ایسی ٹڑ ٹڑ کرنے والی 😏 بیوی یا شوہر ہو اللّٰہ کسی کو نہ دےAmeen
😂😂😂😂.a6

Tmna_Naz
 

پاک ہے وہ پروردگار جو ہمارے عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا🥀
.q2
good morning

Tmna_Naz
 

تمہیں کیا لگتا ہے 💞
تہجد کی دعائیں بے کار جائیں گی 🥀
نہیں!!!⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩
یہ وقت کا کھیل ہے 🔥
دنیا والو!!!😊
اس سکے کو الٹا تو چلنے دو🙃
اور"
اللّٰہ تعالیٰ اپنے بندوں کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کرتا💞
.q2🥀🥀🥀🥀🥀
good morning 😊😊

Tmna_Naz
 

سنو حوا کی حیادار اور آدم کے بیٹے⁦✍️⁩⁦✍️⁩
حیا کے دائرے میں رہنا ہمشہ 😊
یہاں لوگ عزت دے کر عزت چھین لیتے ہیں.....!!!🥀
اور⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩
محتاط رہنا ایسے لوگوں سے "🙃
جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں
'....🥀ایک جیسی نہیں ہوتی
پھر⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩⁦✍️⁩
بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں 🙃🥀🥀🥀🥀🥀
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی👍🥀⁦.

Tmna_Naz
 

کون تمہارے پاس سے اٹھ کے گھر جاتا ہے 🔥
دماااااااااادااااام😎
تم جس کو چھو لیتے ہو وہ مر جاتا ہے 🔥
جیسے تم نے وقت کو ہاتھ میں روکا ہو😑
سب تو یہ ہے کہ تم آنکھوں کا دھوکا ہو 😳
اسی لیے تو۔ سب سے زیادہ بھاتے ہو💞
کتنے سچے دل سے جھوٹی قسمیں کھاتے ہو.a6

Tmna_Naz
 

اب مزید اس شخص سے رشتہ نہیں رکھا جاتا
جس سے ایک شخص کا پردہ نہیں رکھا جاتا
ایک تو بس میں نہیں اسکے کے محبت نہ کرے 🥀
پھر ہاتھ بھی ہلکا نہیں رکھا جاتا 💞
پڑھنے جاتی ہوں تو تسمے نہیں باندھے جاتے
گھر پلٹتی ہوں تو بستا نہیں رکھا جاتا 💞
درود دیوار پہ جنگل کا گمان ہوتا ہے 🔥
مجھ سے اب گھر میں پرندہ نہیں رکھا جاتا 💞

Jokes image
T  : .a6 🤓🤓😂.a7 - 
Tmna_Naz
 

<img class=" />👈 molvi da putr .a6 .p2👈 badsha slamat .a6

Tmna_Naz
 

.g3 .q2 .p2 juma mubarakkk .g3

Life Advice image
T  : Right .a2 - 
Tmna_Naz
 

بابا میرے پیارے بابا😍
تم ہی مجھ کو یاد آتے ہو 😰
سہی نہ جائے یہ جدائی بابا😭
جو قسمت آئی بابا😰
خوابوں میں اب بات بنے گی 😰
یاد میری تیرے ساتھ رہے گی😍
بابا میرے 😭
پیارے بابا 😭
تم ہی مجھ کو یاد آتے ہو 😰

Tmna_Naz
 

تقویٰ اور پرہیز گاری کا علاج کیا ہے 👇👇👇
1:_ مجھ سے میرا رزق کوئی نہیں چھین سکتا میرا دل مطمئن ہو گیا 💯🥀
2:_ میں نے خود عبادت کرنی ہے کوئی دوسرا میرے لیے عبادت نہیں کرسکتا سو میں نے عبادت شروع کر دی 💯💞🥀
3:_ میں نے سمجھ لیا کہ اللّٰہ مجھے دیکھ رہا ہے 😔 تو مجھے گناہ سے شرمندگی ہونے لگی💯🥀💞
4:_ میں نے سمجھ لیا کہ موت میرا انتظار کر رہی ہے تو میں نے اللّٰہ سے ملاقات کی تیاری شروع کر دی 💯🥀💞
اللّٰہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین 🤲

Tmna_Naz
 

میرے مرنے کے بعد......😔
میری کہانی لکھنا.......👍
کیسے برباد ہوئی ......😊
میری جوانی لکھنا......😰
اور لکھنا....!
میرے ہونٹ خوشی کو ترسے ۔۔۔😰
آخری سانس کی وہ روانی لکھنا...!😊
لکھنا مرتے دم بھی !!!🌹
دی تھی دعا تجھ کو...!!!!🥀
ہاتھ باہر تھے کفن سے...!!!🥀
یہ نشانی لکھنا!!!.a2

Tmna_Naz
 

کتنا غصہ آتا ہے 😠 جب چارپائی نکالتے ہوئے پاوا دروازے میں پھنس جاتا ہے .a6 😂

Tmna_Naz
 

زمین اور اہل زمین کے درمیان بکھری اچھی باتوں اور اچھی عادتوں کو اس طرح چن لیا کرو جس طرح پرندے اپنا رزق چن لیا کرتے ہیں 🌹💞
.q2
juma Mubarak 🌹🌹

Tmna_Naz
 

کبھی خاموشی بہت کچھ کہہ جاتی ہے 🔥
تڑپنے کے لیے یاد رہ جاتی ہے 🔥
اور کیا فرق پڑتا ہے 🔥
❤️ دل ہو یا دیا🔥
جلنے کے بعد صرف راکھ رہ جاتی ہے 🔥👍💞