وہ لڑکا جسے تم نے محبت میں اندھا کر دیا۔
جسے دن رات محبت کے کلمے پڑھائے
جسے اپنے سوا ساری دنیا سے لاتعلق کر دیا۔
جسے اس مقام تک لے آئے جہاں اسے اب تمہارے سوا
کوئی دکھائی نہیں دیتا۔
جسے اللہ کی جھوٹی قسمیں کھا کر محبت کا یقین دلایا۔
جسے رات بھر جگا کر محبت کے سور پھونکتے رہے۔
جسے سکھایا محبت میں کبھی ناں نہیں ہوتی۔
اور وہ جب سب کچھ سیکھ گیا۔
تو اسے پرایا کر دیا۔
ایسے جیسے وہ کبھی کچھ تھا ہی نہیں تمہارا۔
محبت تو دور احساس بھی نہیں رہا۔"
Every relationship will get “Boring” after you've been together for years.
Love isn't just a feelings. It's a commitment to love every day, physically and emotionally.
It's difficult, it's not always laughs, smiles and fun.
People tend to quit when it's stop being fun, and they go look for someone else, because “the spark is gone”. No, that's not how it works.
اپنا من چاہا جیون ساتھی میں جانتا ہوں تم میرے بغیر بہت خوش ہو، مانا کہ میں تمہاری زندگی کا مختصر حصہ رہ چکا ہوں مگر جب بھی تمہیں میری یاد آئے گی تم گھنٹوں مجھے سوچا کرو گے کہ تھا کوئی دیوانہ جو مجھے، مجھ سے زیادہ چاہت تھا جس کی صبح کی شروعات میری محبت سے ہوتی تھی تم کہو یا نہیں مگر مجھے یقین ہے کبھی کہیں راہ چلتے لوگوں کے درمیان تنہائی میں کوئی ضروری کام کرتے ہوئے بھی میں ایک لمحہ بن کر تمہارے دماغ پہ چھا جاؤں گا ، اور شاید یہی میری بے پناہ چاہت اور میری محبت کا حاصل ہو گا۔🙂🙃❤️
تمہیں اس روئے زمین پر دنیا کی ہر چیز مل جائے گی اور اگر کچھ نہیں ملے گا تو صرف میں نہیں ملوں گا تمہیں پتا ہے مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں نہ میں امیر زادہ ہوں نہ ہی مجھ میں کوئی اہم بات ہے نہ ہی میں بہت حسین ہوں، مگر مجھ میں جو خاصیت ہے وہ میرا انداز محبت ہے، اور جس شدت سے میں تمہیں چاہتا ہوں ویسی محبت اور شدت کے لیے تم زندگی بھر ترسو گے میں وہ ہوں جس نے تم پر اپنی زندگی اپنا وجود اپنی دھڑکنیں اپنا نام اپنی دعائیں اپنی سوچیں اپنی انا اپنی ضد اپنا غرور ، اپنی خوشی ، اپنی مسکراہٹ اور اپنی بر ایک سانس تم پر وار دی تھی پتا ہے دنیا میں پیسوں سے سب کچھ مل سکتا ہے اگر نہیں ملتا تو آپکو اپنا پسندیده شخص نہیں ملت
تمہارا بعد میں نے رابطوں میں پہل کرنا چھوڑ دی ہے، تمہارے بعد میں نے کسی کو جان سے پیارا بنایا ہی نہیں، اب میں کسی کے بنا بھی جی سکتا ہوں.
تم تھے تو سب لازم تھا اب تم نہیں تو کچھ بھی لازم نہیں لگتا مجھے، تمہارے بعد کسی بھی تعلق کی اہمیت پہلے سی نہیں رہی، تم سب کی اہمیت کو مار گئی ہو، تمہارے بعد میں بہت بدل گیا ہوں...
ہوئے فاصلے
جھوٹے سلسلے
ٹوٹے ہوئے دل جائیں کہاں
مجھے جو خوشی ملی نہ کبھی
جائے تیرے سنگ جائے تو جہاں
میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی
چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری
تیری دنیا میں نہ ہو یہ کمی
نہ ہو یہ کمی
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
پھول بھی بھیجتا ہے تحفے میں
تیر جس کی کماں سے آتے ہیں
باہر آتے ہیں آنسو اندر سے
جانے اندر کہاں سے آتے ہیں🖤
بس اِک شخص ہی کُل کائنات ہو جیسے
نظر نہ آئے تو دن میں بھی رات ہو جیسے
اُس کی یاد کی یہ بھی ایک کرامت ہے
ہزار میل پہ ہو کہ بھی ساتھ ہو جیسے
تیرا سلوک مجھے روز زخم تازە دے
کسی کو پہلی محبت میں مات ہو جیسے...
Deewaren choti hoti thien lkn parda hota thaa
Taaley ki ejaad se phle sirf bharosa hota tha ..
Jab tak mathaaa choom k rukhsat krne vali zinda thiii
Darwazey k bahr tak bhi munh mein luqma hota tha
(MAA❤)
Afsos k mere sachy anso bhi teri chahat ko khareed na sakyy ...
Or logon ki jhoti baton ne tujhe apna bana lia
آخری ہو کہ بھلے پہلی محبت لیکن
خاص لوگوں پہ بڑا خاص کرم ہوتا ہے
پیار تہذیب ہے اور دل نے سکھائی ہوئی ہے
آنکھ روتی نہیں اور تکیہ بھی نم ہوتا ہے❤
اڑنے لگے وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ__🥀
میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا
ڈوب گیا سورج کے ساتھ میرا دل بھی آج
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
🌙
خزائیں خود میں پالنا اور بہاریں بانٹتے پھرنا، کہاں آسان ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
Itne haseen chehre miley tum ni mily
Kuch tu tumharey jaise thy tum ni miley
Duniya tu chahti hi yahi thi k mujh se na milo
Sab se miley thy mujhe se miley tum ni miley
She..ab mein sirf tumhari hon ..
K fir se ni basty vo dil jo 1 bar ujar jaty hein ghalib ..
Qabar kitni bhi sajao koi zinda ni hota
He to she ...mein tum par lakh bharosa karta raha or tum mujhe dhoka deti rahi is duniya mein mujhse bara bewaqof koi ni hai .......
Mein tere baad koi tere jaisa dhondhta hun
Jo bewafae karey or bewafa na lagyy
Hazar ishq karo lkn itna dhayan rahyy
K tumko phli muhabt ki bad dua na lagy
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain