ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے
اس پر کالا رنگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر طرح سے جچتا ہے
کالے کپڑے ، کالی آنکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کالا تل ، کالا دل
timer ki wajah se kuch dair tk kisi ko reply nhin de sakunga..posts like krte jaen ap sb ..shukriya .stay blessed all of u 