جیت ہے ہار ہے_👑__پشاور تیار ہے .✌ ہاتھ میں شلوار ہے 👖__کراچی بیمار ہے 😲 کھیل بے لگام ہے➰ ___لاہور کو زُکام ہے. کرتے تو کچھ نہیں😔__ملتان تو بدنام ہے😝 گھلاڑیوں کی شان ہے🏏_ کویٹہ تو بے ایمان ہے۔ دنیا کو جوش ہے😤__اسلام آباد بیہوش ہے منجابب اہلیان و سپوٹران حلقہ پشاور زلمی