Damadam.pk
Toqeerjaani's posts | Damadam

Toqeerjaani's posts:

T  🔥 : Poetry by toqeer Jaanii - 
T  : Poetry by toqeerr - 
Toqeerjaani
 

سوچا تھا ہرموڑ پی یاد کریں گے
آپ کو لیکن پورا راستہ ہے سیدھا تھا موڑ آیا ہے نہیں

Toqeerjaani
 

اس کی باتیں تکلیف نہیی دیتی۔۔۔
جتنی تکلیف سلو انٹرنیٹ دیتا ہے ۔۔

Toqeerjaani
 

لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں
میں اپنے والے کے دل میں سرنگ بناؤں گا

Toqeerjaani
 

ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے

Toqeerjaani
 

میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا

Toqeerjaani
 

ماموں ماموں کہہ کر لپٹ گۓ وہ بچے
جن کی ماں جانو جانو کہہ کر لپٹتی تھی

Toqeerjaani
 

ھم دل کو قلندر رکھتے ہیں 💞 دھڑکن سے نچایا کرتے ہیں 💞

Toqeerjaani
 

اگر الف سـے انار کی جگہ الف سـے انسانیت کا لفظ سکھایا گیا ہوتا.تو آج معـاشرے کـی حالت قـدرِبہترہوتی..

Toqeerjaani
 

مدہوش مت کرو _مجھے اپنا حسن دکھا کر
محٙبت اگر چہرے سے ہوتی تو خدا دل نہ بناتا