Damadam.pk
Toseef-11_pk's posts | Damadam

Toseef-11_pk's posts:

Toseef-11_pk
 

All m ja rhii jo yaha sy ap sb mojy Miss nai krna zada 😍😘love you byyy

Toseef-11_pk
 

Asslam alikum dear
Tossefg👈👈👈👈👈👈👈👈 apny mojy ya I'd di ab main yaha sy ja rahii Ho to ya I'd apki ap jb job sy wapas aya to apni I'd lelay thanks so much... Toseefg 👈👈👈👈👈👈ap ky stha boht acha time guzra so miss you................ Toseefg 👈
👈👉Toseefg 👈👉

Toseef-11_pk
 

اللہ پاک جب کسی کو اپنی قربت عطا کرنے لگتا ہے تو سب سے پہلے اُس کا اخلاق اچھا کر دیتا ہے 💐💗💕❣️

Toseef-11_pk
 

: ہم نے نکلتے دیکھے ہیں جنازے ارمانوں کے ہم نے کھلے عام دفنایا ہے اپنی خواہشوں کو

Toseef-11_pk
 

Guys ap ko Pta ha jab Mai bore feel Kar rhi hoti ho Tu yaha a jati ho ap Kab aty ha yaha🙈🙈

Toseef-11_pk
 

خدا کہتا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ آپ کو مدد کی ضرورت ہے میں یہاں ہوں مجھ سے پوچھیں میں آپ کی مدد کروں گا میں ہمیشہ آپ کے لئے یہاں رہوں گا میں آپ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا
💖❣️

Toseef-11_pk
 

Ya Allah sary dukhi insanu ko outha ley mery elwa 😭😢😁😋😝

Toseef-11_pk
 

تُم نے پوچھا ہی نہیں
کبھی اُداسی کا سبب
ایک سبب یہ بھی
میری اُداسی کا ہے💔

Toseef-11_pk
 

کیوں درد بے حساب ہوتا ہے💔
کیوں وہ دور رہ کر بھی پاس ہوتا ہے
کیوں دل تڑپتا ہے اسی کے لیئے😟😟
کیوں کوئ بے وفاہو کر بھی
خاص ہوتا ہے

Toseef-11_pk
 

💕وہ "سمیع" بھی ہے وہ "علیم" بھی ہے-♥ وہ سب سنتا بھی ہے اور سب جانتا بھی ہے-🧡 تو بس تم وہ سب کچھ اس سے کہہ دو جو کسی سے نہیں کہہ سکتے ❣️🌹❣️