Toseef_Ahmed : چائے سے عشق ہے میرا نرالا ایک کپ پیا اور دوسرا بنا ڈالا - 9 hours ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : اُلجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہم ڈھیر ساری چائے سبھی مسئلے ختم☕🥰 - 12 hours ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے چائے☕☕ میری رگ رگ میں سفر کرتی ہے 🙂 - 15 hours ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ☕ چائے والوں کی دنیا واقعی الگ ہوتی ہے! جب تک دن کی پہلی☕️ چائے نہ ملے... ... MORE▼نہ صبح ہوتی ہے، نہ مزاج بنتا ہے، نہ ہی لفظ دل سے نکلتے ہیں! اور... جب تک رات کی آخری ☕️چائے نہ ہو... نہ نیند آتی ہے، نہ دن مکمل لگتا ہے، نہ دل کو سکون ملتا ہے! چائے☕️… صرف ذائقہ نہیں، یہ ایک احساس ہے، جو صبح جگاتا ہے، اور رات سلانے سے پہلے سینے سے لگا لیتا ہے۔ چائے☕️ والے لوگ تھوڑے حساس ہوتے ہیں، مگر دل کے بےحد خاص ہوتے ہیں! - 1 day ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : لوگوں نے ساری زندگی جتنے غم دیئے ہم نے وہ سب چائے پی کے ہضم کیئے۔۔۔😆😆 🦋💜 - 1 day ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : وہی ہے آج بھی مسند نشین بزم خیال۔۔ وہی ایک ☕️چائے جو بے اختیار اچھی لگے 🥰😘 - 3 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : تمہیں بیان کرونگا ذائقے میں🥰🥰 اور لکھوں گا چائے جیسی تھی 😘☕ - 4 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ملنے آؤں تو چاۓ پلانا اچھی سی!! چاہے اور کوئی اہتمام نہ کرنا !! - 4 days ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ❤️:🕊:تم چاۓ پہ بلاؤ تو سہی 🤌 ہم سارے شکوے بھول جائیں گے🙂 - 5 days ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : 🤷♀️💝 چائے کا کپ نا ہوا محبوب ہو گیا۔ تصویر بھی نظر آجائے تو نیت خراب ہو... MORE▼جاتی ہے😍😋 - 5 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : دھند میں چھپے سورج کو یاد ہماری دلاؤ دنیا روشن کرے اسے بھی ڈھونڈ کے لاؤ ... MORE▼ٹھٹھر کے رہ گئے فسوں خیز جذبات بھی گرم چائے پلاؤ کسی طور تو دل کو بہلاؤ - 6 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : بوجھ جو دل پر ہے اج ادھا کر دیجئے ائیے بیٹھیے ساتھ میں چائے پیجیے☕🥰 - 6 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : شام کی چائے کا وعدہ وہ ادھر بھول گئے ہم ادھر صبح سے تیار ہوئے بیٹھے ہیں - 6 days ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : جو اچھی چائے کے شوقین ہوتے ہیں"؛؛؛----!! وہ ہر کسی کے ہاتھ کے چائے نہیں... MORE▼پیتے ☕️💕 - 1 week ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : دعاؤں میں مانگ کر اگر کوئی مل جاتا خدا کی قسم میں نے چائے اور تمھارے سوا کچھ... MORE▼نہ مانگا ہو گا۔ - 1 week ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : زندگی کی کیتلی میں دو کپ پانی جتنے دن ہیں ☕️🥀 اور رویوں کی پتی ہے اس میں ... MORE▼کچھ محبت کی شکر اور کہیں تھوڑا نایاب خالص دودھ رشتوں کے جیسا ہے۔ کہ نایاب ہے تھوڑی خوشیوں کی الائیچیوں کی خوشبو بھی ہے مگر دُکھوں، حسرتوں اور آنسوؤں کی آگ ہے جس پر دھری یہ کیتلی زندگی کی اک تلخ و شیریں امتزاج سے مہکتی چائے کا لُطف دیتی ہے تبھی چاۓ زندگی لگتی ہے ☕️🥀 - 1 week ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT