Beautiful People Toseef_Ahmed : تین چیزیں ہیں جو بس میری اپنی ہیں ایک آپ.. آپکی باتیں .. اور فقط آپکی... MORE▼محبت ..♥️🎀🦋 - 7 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Toseef_Ahmed : وہ بولا تیرے مست مست دو نین ...👀 میں بولی تو میرا بھائی میں تیری بہن ... ... MORE▼پتہ نہیں بلاک کیوں کر دیا مجھے ... اپنی واری برداشت ہی نہی ہویا۔ ___🤔😒 - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
TikTok Stars Toseef_Ahmed : کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں ۔ محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے... MORE▼ہیں۔۔٩😍۶ ٩😘۶ - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Toseef_Ahmed : وہ کہتی ... میں ھوں بھولی🥰 میں نے کہا پاس آؤ تو کہتی🙈🙈 ایڈی وی نئ..... 😒🙂😠 - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Toseef_Ahmed : معاملات اللہ کے سپرد کردینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ کیونکہ ہم خود کے ساتھ خود بھی... MORE▼اتنے مخلص نہیں ہوتے۔جتنا کہ اللہ ہم سے مخلص اور سچا ہوتا ہے۔ اللہ کو پکاریں - وہ ٹھیک اٌنہیں لوگوں کو - وسیلـہ بناء دے گا جـو آپ کــے کام میں رکاؤٹ ھیـــں • ` کائنات تو وہ ہے جسے تو نے بنایا اور سیدھا رستہ وہ ہے جسے تو نے دکھایا پس تو قدموں کو پھیر دے اپنی رضا کی طرف اے بلندیوں کے رب اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ۵ۙ اے میرے رب مجھے سیدھے راستے پر چلا ۔ آمیـــــن یــا ربـــــ العــالمیـــــن - 7 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : مجھ پاگل سے اُلجھتے ہیں😬 یہ سیانے بیانے اچھے لوگ🥺🥺 - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Toseef_Ahmed : Lakeen Kuch LoG kaMzori SamJhty Hain - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : میں نے زندگی میں کئی لوگوں کو بیوقوف بنایا ہے 😌 لیکن... see more - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Turkish Celebs Toseef_Ahmed : قسط 185 کے پہلے ٹریلر سے ⚡ بالا کو اپنا گھوڑا آلاجا مل گیا ! علاءالدین... MORE▼اور گونجہ کا حلیمہ کو ڈھونڈنے کا مشن جاری ! اورحان اور سپاہیوں کا بھیس بدل کر اولجائتو کے نواسےپر حملہ! منگول کمانڈر اولوگان کا عثمان بے کے ہاتھوں خاتمہ ! صوفیہ کا حلیمہ کی پرورش کرنے والی راہبہ کو خنجر مارا لیکن راہبہ نے بالا کو بتایا کہ حلیمہ کا نام بوینا ہے ! دلچسپ اور پرجوش واقعات اگلے ہفتے آئیں گے، ان شاء اللہ 💥۔ - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Toseef_Ahmed : ایک درخت اور چار موسم۔۔۔ - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Mehndi Design Toseef_Ahmed : آج کیا بات ھے کہ پُھولوں کا رَنگ تیری ہَنسی سے مِلتا ھے مِل کے بھی جو کبھی... MORE▼نہیں مِلتا ٹُوٹ کر دِل اُسی سے مِلتا ھے As Eid Py LoVer Ki MaHnDi - 7 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : یارمن!!!👇♥️ کچھ لوگ روح کی گہرائی تک اتر جاتے ہیں ان کی چاہت ہمارے وجود... MORE▼میں اس طرح سما جاتی ہے جیسے پھولوں میں خوشبو رچی ہوتی ہے کبھی نہ جدا ہونے والی ! ٹھیک اسی طرح تم بھی مجھ میں رچ بس گئی ہو !! تمہارے خوبصورت احساس سے زندگی مسکراتی ہے جیسے کسی اپنے کے سامنے نہ ہوتے ہوئے بھی اس کی دھڑکنوں کا سنائی دینا !! اس کی موجودگی خود میں محسوس کرنا ارے وہی عمل جو شاعروں سے منسوب ہے اسی شوق کے چلتے مجھے تمہارے اپنے ارد گرد ہونے کے الہام ہونے لگتے ہیں کیونکہ تم بھی تو یوں اچانک دل پر وارد ہوئی ہو_____!!!✨️💖 - 7 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Toseef_Ahmed : ان بارش کی بوندوں سے آ رہی ہے مہک تیری.. شاید تو بھیگ رہا ہے بارش میں... MORE▼گلابوں کی طرح.. - 7 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : اس شخص سے زیادہ خوبصورت کوئی دوسری چیز نہیں ہے کہ اس کے ارد گرد کتنے ہی ... MORE▼لوگ کیوں نہ ہوں لیکن وہ ہر لمحہ آپکو یہ احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے کہ آپ ان سب میں اہم ہیں!! ♥️ - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Pakistani Celebs Toseef_Ahmed : خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے... MORE▼رکھنا کمال یہ ہے 🖤🥀 - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : اُس نے چاہا ہے تو سنبھال کر رکھے گئی مجھے" میں نے سنا ہے عورت اپنے پسندیدہ... MORE▼مرد پر جان وار دیتی ہے۔🫠 ,, سچ ہے یہ بات,,, - 7 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Life Advice Toseef_Ahmed : ہم کیوں اتنی غفلت اختیار کیے ہوئے ہیں اور دنیا کی طلب اور محبت نے ہمیں اندھا... MORE▼کیا ہوا ہے قبرستان نوجوانوں سے بھرے جا رہے ہیں 🥺🥺🥺 اور ہم لوگ سوچ رہے ہیں ہم بڑھاپے میں توبہ کریں گے . - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : اس نے کہا تھا تیڈا عید دا جوڑا میں گِھنساں پر شرط ہے کہ چاون آپ آسیں 🥀🥀🖤 - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Indian Celebs Toseef_Ahmed : " ساری عمر خود کو بدنصیب سمجھتے رہے پھر🥺❤️🩹 : ایک شخص نے کہا تم میرا پہلا... MORE▼عشق ہو _ 🫶🫂🫀 ) " ♡ 🔥💫 - 7 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT