Toseef_Ahmed : قسمت کہاں پڑی ھے کوئی پتہ نہیں____ غمِ زندگی کی چابی__ اُٹھائے پھرتے... MORE▼ہیں... - 5 months ago FOLLOW 28REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Toseef_Ahmed : محبت کیا ہے؟ جب کوئی آپ کا انتظار کرتا ہے۔ پورا دن صرف آپ کے ساتھ ایک... MORE▼چھوٹی سی گفتگو کرنے کے لیے۔ - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Toseef_Ahmed : وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے 🥀 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : "کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے ،، سوائے محبوب کے سر... MORE▼کے_ ❤️🌸 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Toseef_Ahmed : ♥️🌹اس امت کی بیٹیاں 🌹♥️ ♥️🌹حجاب میں شہزادیاں لگتی ہیں 🌹♥️ ♥️🌹 Toseef Ahmed... MORE▼♥️🌹 اللّٰہ پاک اس امت کی بیٹیوں کو ♥️🌹 🌹♥️ اپنی خاص رحمتوں سے اور عزتوں سے نوازے 🌹 🌹 آمین ثم آمین 🌹 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : زمانے نے ہم کو یہ سیکھایا ہے برے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : سنو جب میں تم سے پوچھوں أج کیا کھایا ہے تو تم نے کہنا ہے, تمہیں اپنا بنانے... MORE▼کی قسم کھائ ہے۔۔!!🙈🙈🙈 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Beautiful People Toseef_Ahmed : قصہ ابھی حجاب سے آگے بڑھا نہیں 🧚♂️😘 میں "آپ" وہ "جناب" سے آگے بڑھے نہیں😍🙃 ... MORE▼مدت ہوئی کتابِ محبت شروع کیے ہوۓ 💕 پر پردہ ابھی نقاب سے آگے بڑھا نہیں ❤️ رُخسار کا تو پتہ نہیں آنکھیں حسین ہے👀😍 پر بات ابھی دیدار سے آگے بڑھی نہیں 😘🖤❤️🥀 - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : جو مخلص ہوگا وہ sensitive تو ہوگا۔۔۔!! کیونکہ خالص چیز ہمیشہ ملاوٹ سے پاک... MORE▼ہوتی ہے اور ہمیشہ نازک ہوتی ہے تھوڑی سی بے احتیاطی نقصان کا سبب بن سکتی ہے . اسی لیے مخلص لوگوں اور خالص چیزوں کی قدر کرو کیونکہ اول تو ہر ایک کی دسترس میں نہیں ہوتی اور ہو بھی تو قدر تب معلوم ہوتی ہے جب یہ چھن جاتی ہیں...!!🔥 - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Toseef_Ahmed : اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ قابلِ رشک ہیں... MORE▼🖤🌻 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : لڑکیوں سے یہ مت کہیں کہ "میں تم سے محبت کرتا ہوں"😒♥️🙈 اس سے کہیں کہ "میں... MORE▼تمہارے میک اپ کا خرچہ برداشت کر سکتا ہوں"🙅🏻♀️😍🙈 Proposal Tip~🤝🏻😌👌 - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Romantic Poetry Toseef_Ahmed : " ساری عمر خود کو بدنصیب سمجھتے رہے پھر🥺❤️🩹 : ایک شخص نے کہا تم میرا پہلا... MORE▼عشق ہو _ 🫶🫂🫀 ) " ♡ - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Sad Poetry Toseef_Ahmed : ہم تو کہہ دیں گے کہ ہم "ٹھیک" ہیں لیکن__!! کون سمجھے گا یہاں "ٹھیک" کا مطلب... MORE▼آخر__!!! - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : مجھے اپنے سسرال میں سب چائیے ساس سسر نند وغیرہ😂😂 ورنہ تو میں اکیلے شوہر سے... MORE▼لڑتے لڑتے تھک جاؤ گی☹️☹️😒🤦♀️ - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : زندگی میں تین چیزیں ہمیشہ یاد رکھنا۔۔ ایک ہمیں ، ایک ہمارے پیج کو، اور... MORE▼ہمارے چائے کے پوسٹ کو ۔۔ - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ایک سٹرونگ کپ چائے کا اور ایک مثبت انسان سے آدھے گھنٹے کی گفتگو آپ کو تازہ... MORE▼دم اور انرجیٹک کر دیتی ہے جبکہ منفی خیالات رکھنے لوگوں سے مل کر ان کا روایہ آپ کو مزید افسردہ اور مایوس کر دیتا ہے ایسے لوگوں سے ملنے سے گریز کیجیئے ہمیشہ مثبت لوگوں کی صحبت اختیار کیجئے💗 - 5 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Toseef_Ahmed : 𝐼 𝑎𝑚 𝐨𝐤!😊 𝐵𝑒𝑐𝑎𝑢𝑠𝑒☜︎︎︎ ꧁𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉꧂ 𝐼𝑠 𝐴𝑙𝑤𝑎𝑦𝑠 ☺︎︎ 𝑤𝑖𝑡ℎ 𝑴𝒆ꕥ.🍂 )) 🌸_" 𝑳𝒊𝒇𝒆 𝒊𝒔... MORE▼𝒃𝒆𝒕𝒕𝒆𝒓 𝒘𝒉𝒆𝒏 𝒚𝒐𝒖 𝑫𝒐𝒏'𝒕 𝒄𝒂𝒓𝒆 𝒂𝒃𝒐𝒖𝒕 𝒑𝒆𝒑𝒐𝒍𝒆 - 5 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : اگر عید پر کِسی نے 🙊 میرے ساتھ سیم میچنگ کرنی ہے🙈 تو اِجازت ہے،🙃 اپنے... MORE▼ڈریس کے رنگ کا🙊 سُوٹ میرے لیے بھی لے کر بھیج دیں..🙈 - 5 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT