میرے وجود میں__ کاش تُو اُتر جائے 🔥 میں دیکھو آئینہ ___اور تُو نظر آئے💞 تُو ہو سامنے اور یہ ___وقت ٹھہر جائے❤️ ہائے یہ زندگی---- تُجھے __دیکھتے ہی گزر جائے 💕
سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ھیں 🌹 💞 وہ ھے آپ کا وقت!!!!!! 🌹 آپ کی توجہ!!¡¡!! 🌹 آپ کی محبت!!!!!! 🌹 آپ کی فکر !!!!!!💞💞 💞 آپ کی چاحت!!!!!! 🌹 آپ کا پیار!!!!!!! 🌹 آپ کا احساس!!¡!!!! 🌹 اور ایک مسکراہٹ