Toseef_Ahmed : زندگی چاۓ بنانے کی طرح ہے ☕️🥀 اپنی انا کو اُبالیں اپنی پریشانیوں کو بخارات... MORE▼سے نِکالیں اپنے غموں کو کم کریں اپنی غلطیوں کو فلٹر کریں اور خوشی کا مزہ چکھیں ❤️☕️☺️ - 2 weeks ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : دل کی یہ ہی کہانی ہے!!*⭐ ایک کپ کے ساتھ ایک اور کپ ہو اور آپ کا ساتھ... MORE▼ہو۔۔۔۔☕🌺 تھوڑی دل کی بات ہو!!*💞 - 2 weeks ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Toseef_Ahmed : چاۓ ہو یا میری باتیں مٹھاس دونوں میں ایک جیسی ہے--🙂 🙊 - 2 weeks ago FOLLOW 15REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : پلیز تبصرہ مت کیجئے گا۔😎۔۔۔۔ ☺️بس چائے☕️ ہماری کمزوری ہے - 2 weeks ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : زندگی چاۓ بنانے کی طرح ہے ☕️🥀 اپنی انا کو اُبالیں اپنی پریشانیوں کو بخارات... MORE▼سے نِکالیں اپنے غموں کو کم کریں اپنی غلطیوں کو فلٹر کریں اور خوشی کا مزہ چکھیں ❤️☕️ - 3 weeks ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : کچھ ذائقے محبوب کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں... MORE▼ہوتی۔ - 3 weeks ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : چائے سے عشق ہے میرا نرالا ایک کپ پیا اور دوسرا بنا ڈالا - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : اُلجھی ہوئی زندگی اور تھکے ہوئے ہم ڈھیر ساری چائے سبھی مسئلے ختم☕🥰 - 3 weeks ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے چائے☕☕ میری رگ رگ میں سفر کرتی ہے 🙂 - 3 weeks ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ☕ چائے والوں کی دنیا واقعی الگ ہوتی ہے! جب تک دن کی پہلی☕️ چائے نہ ملے... ... MORE▼نہ صبح ہوتی ہے، نہ مزاج بنتا ہے، نہ ہی لفظ دل سے نکلتے ہیں! اور... جب تک رات کی آخری ☕️چائے نہ ہو... نہ نیند آتی ہے، نہ دن مکمل لگتا ہے، نہ دل کو سکون ملتا ہے! چائے☕️… صرف ذائقہ نہیں، یہ ایک احساس ہے، جو صبح جگاتا ہے، اور رات سلانے سے پہلے سینے سے لگا لیتا ہے۔ چائے☕️ والے لوگ تھوڑے حساس ہوتے ہیں، مگر دل کے بےحد خاص ہوتے ہیں! - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : لوگوں نے ساری زندگی جتنے غم دیئے ہم نے وہ سب چائے پی کے ہضم کیئے۔۔۔😆😆 🦋💜 - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : وہی ہے آج بھی مسند نشین بزم خیال۔۔ وہی ایک ☕️چائے جو بے اختیار اچھی لگے 🥰😘 - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : تمہیں بیان کرونگا ذائقے میں🥰🥰 اور لکھوں گا چائے جیسی تھی 😘☕ - 3 weeks ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ملنے آؤں تو چاۓ پلانا اچھی سی!! چاہے اور کوئی اہتمام نہ کرنا !! - 3 weeks ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : ❤️:🕊:تم چاۓ پہ بلاؤ تو سہی 🤌 ہم سارے شکوے بھول جائیں گے🙂 - 1 month ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : 🤷♀️💝 چائے کا کپ نا ہوا محبوب ہو گیا۔ تصویر بھی نظر آجائے تو نیت خراب ہو... MORE▼جاتی ہے😍😋 - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Toseef_Ahmed : دھند میں چھپے سورج کو یاد ہماری دلاؤ دنیا روشن کرے اسے بھی ڈھونڈ کے لاؤ ... MORE▼ٹھٹھر کے رہ گئے فسوں خیز جذبات بھی گرم چائے پلاؤ کسی طور تو دل کو بہلاؤ - 1 month ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT