دل اگر بے نقاب ھوتے 💗
تو ...💞
سوچو...💖
کتنے فساد ھوتے
لوٹ آنے کا تکلف اب مت کرنا,..
ہمھاری مسکراہٹیں عروج پر ہیں🔥♥✌
🤫😃
یہ جو تیرے ہونٹوں پہ
اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے...
دودھ پیا کرو میڈم
کیلشیم کی کمی ہے...
ہر چیز کا زمےدار عشق نہیں ہوتا ..!!🤣🤣🤣
ساس: بیٹا کیسے ہو___؟
داماد: ساڈی چھّڈو تواڈے گھر تے سکون اے نا ہُن 😂
بچپن بھی کتنا اچھا تھا۔😑😑
انٹی خود بھلا کر کہتی تھی بیٹا میری بیٹی کے ساتھ کھیلو۔۔۔😇😇🚶🚶🚶😅😅
✋ روکو روکو
پوسٹ دیکھ لی
اپنا نام کمنٹ کرتے جائے
👇👇
لڑکیاں بھی ٹھرکی ہوتی ہیں
اور یہ صرف اس کی سہیلی جانتی ہے
😜😁😂
تنہائیوں میں سکون ہیں سائیں ۔🔥
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں ۔😢💔
انگلش کا ایسا لفظ لکھو
جو تین ہندسوں پر مشتمل ہو Sky
اب آپکی باری؟؟😂😂
No Copy .. ☺
ہم نے سیکھی ہی نہیں منافقت ✌🏻😐
جو دل میں ہے وہی زبان پر ہے💯🔥🙃
کوئی امیر لڑکی 50 روپے ادھار دے گی۔
😪
مے نے شٹنگ پینی ہے
🙈🙈
دکان پر لکھا تھا کہ یہاں شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دولہن مانگی تودھکے مار مار کر نکال دیا😐🤣
🙂
لائف میں وہ مقام حاصل کرو جہاں لوگ تمہیں بلاک نہیں بلکہ سرچ کرے
عورت غلط شخص سے دھوکہ کھانے کے بعد
بدلہ ہمیشہ مخلص شخص سے ہی لیتی ہے 💔
وہ کہتی ہے مجھ پر ہزاروں مرتے ہیں😕😒
میں نے بھی کہہ دیا سستی چیزوں کے گاہک زیادہ ہوتے ہے😒
جن لوگوں کا دمادم پہ جی نہیں لگتا۔
وہ میرے نام کے ساتھ جی لگا سکتے ہیں۔
Thanks 😁😂
نفرت کرنے والے بھی ہونے چاہیے زندگی میں 😎
اب ہر کوئ پیار کرے گا تو نظر لگ جاۓ گی 😉
شادیوں پر زیادہ شوخیاں کون مارتا ہے😜
لڑکے ❤ لڑکیاں😜
لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور 🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain