Damadam.pk
Touseef.Rajpoot's posts | Damadam

Touseef.Rajpoot's posts:

Touseef.Rajpoot
 

ممکنہ فیصلوں میں ایک ہجر کا فیصلہ بھی تھا
ہم نے تو ایک بات کی
اس نے کمال کردیا
💔

Touseef.Rajpoot
 

کون دل کی ویرانی دیکھ کر یہ سمجھے گا
اس جگہ بھی ٹھہرا تھا قافلہ محبت کا

Touseef.Rajpoot
 

جن نظروں میں ہم برے ہیں
خدا ان نظروں کی بھی خیر کرے

Touseef.Rajpoot
 

کبھی یوں بھی آمیرے روبرو کہ
تجھے پاس پاکے میں رو پڑوں

Touseef.Rajpoot
 

وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا "
میں انتخاب اُسکا بڑی دیر تک رہا .. !
پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے ۔
میں آپ وہ جناب .. !
بڑی دیر تک رہا "
اک عمر تک میں اُس کو بڑا قیمتی لگا "
میں اہم تھا یہ وہم تھا ... !
بڑی دیر تک رہا ۔

Touseef.Rajpoot
 

تم نہ کرنا میری نصیحت ہے
یہ محبت بھی اک اذیت ہے

Touseef.Rajpoot
 

میں قصہ مختصر نہ تھا
ورق کو جلدی پلٹ گئے تم

Touseef.Rajpoot
 

میری کوئی خطا تو ثابت کر
اگر کوئی گلہ ہے تو گلہ ثابت کر
چلو ہم بے وفا ہی سہی
تو اپنی وفا تو ثابت کر

Sad poetry
T  : Sad poetry - 
Right...
T  : Right... - 
Memes...
T  : Memes... - 
Memes...
T  : Memes... - 
Funny joke
T  : Very Funny - 
Right...
T  : Right... -