نہ جانے کب تیری دنیا سے چلے جائیں گے ہم
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکیں گے دفن ہو جائیں گے ہم
😔
خوبیاں اتنی توہ نہیں ہم میں کے تمھیں یاد آئیں گے
پر اتنا توہ اعتبار ہے ہمیں خود پر آپ ہمیں کبھی بھول نہیں پائیں گے
G00D BYE
ہم تو آنسو ہیں ہمیں خاک میں مل جانا ہے
میتوں کے لیے ڈولی نہیں آیا کرتی😔😔
ہر شخص ناراض ہے
میری باتوں سے
میری لہجے سے
اور مجھے منانا بھی نہیں آتا😔😔😔
feelings very very Alone Jesy sab Dafan kr Gy Mojy😔😔😔😔Very Very Alone😔😔😔😔
Id Closed...!!! 29Nov 00:13