Damadam.pk
TubaRani's posts | Damadam

TubaRani's posts:

TubaRani
 

جن پہ دنیا _____ تمام ہو جائے ...!!!!
ان سے آگے _____ جہاں نہیں ہوتے...!!💕

TubaRani
 

لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌
پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔

TubaRani
 

ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉
صاحب👇❤
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے..👉

TubaRani
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں. کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...

TubaRani
 

دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا

TubaRani
 

اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ، ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

TubaRani
 

ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔ جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ۔

TubaRani
 

اپنوں سے ہی مزاق حامد کیا کرو ہر شخص صبر کرنے کی طاقت نہیں رکھتا 2

TubaRani
 

ہـزاروں محفلیں ہیں لاکھوں میلے ہیں پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں 3

TubaRani
 

: دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔ 4

TubaRani
 

ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں 6

TubaRani
 

ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں 6

TubaRani
 

دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی اک دوستی اور دوسرا سچا پیار 5

TubaRani
 

زندگی میں بس دلوں کو جتینے کا مقصد رکھنا ❤⚘
ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ گیا تھا❤

TubaRani
 

🔥💔تم حقیقتِ عشق ھویا فریب میری آنکھوں کا...
💔🔥 نہ دل سے نکلتے ھو نہ زندگی میں آتے ھو..

TubaRani
 

وہ میرے ساتھ رہتا ھے ہر وقت مگر ملاقات نہیں کرتا
وہ سایہ ہے شاید اس لیے مجھ سے بات نہیں کرتا
😊

TubaRani
 

ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣7

TubaRani
 

ماتم کیجئے صاحب میری بے بسی پر ہم چاہ کر بھی رابطہ نی کر سکتے3

TubaRani
 

خوشی کہاں____ ہم توغم چاھتے ہیں
خوشی اسے دے مولاجسے ہم چاہتے ہیں.

TubaRani
 

کچھ لوگ ھمارے کبھی نہیں ھوتے--
بس وقت انھیں کچھ پل کے لئیے ھمارے پاس لے آتا هے-- Right