غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!
ہوتی جو نہیں تُم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تُم لوگ۔۔ محبت کـا بھی۔۔ نُقصـان کروگـے!!!
اس بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں
آدھے سے زیادہ رشتے آستین کے سانپ ہوتے ہیں 😌💔
تعلقات حد سے گزر جائے تو غم ملتے ہیں۔۔۔
اس لیے ہم ہر شخص سے کم ملتے ہیں۔۔😏✨
کوئی اپنا ہو آئینے جیسا
جو ہنسے بھی ساتھ روئے بھی🔥
__♥
کسی کو معاف کرکے اچھا ضرور ...بنو🍁
مگر دوبارہ اعتبار کرکے بے وقوف نہ بنو🍁
گفتگو کیجیے!
مگر______احتیاط کے ساتھ☺
لوگ مر بھی جاتے ہیں
الفاظ کے ساتھ....!!!🔥
جو دل کو اچھا لگے، اُسی کو دوست کہتا ھوں 💖👬
منافق بن کے رشتوں کی توہین نہیں کرتا
💖✌
تُم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو
تُم نے آنکھوں مِیں کہاں دیکھا ہے 😥
ڈھونڈ اجرے ہوے لوگوں میں وفا کے موتی
یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں
Ludo in on khelta hai?
میں اور التجائے غم آپ سے کروں ؟
یہ بھیک اس کو دیجئیے جس کا خدا نہ ہو۔
🖤
kafi jagil larkiya Hain yaha kuch bageeat kahi ki
itna sannata
hi friends
good night
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain