ہماری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ روایت ہے ازل سے
جان دیتے ہیں اسے جس کو زباں دیتے ہیں
💝 نفرتوں کے شہر میں چلاکیوں کے ڈیرے ہیں 💝
🔥🔥 مرشد 🔥🔥
💯یہاں وہ لوگ رہتے ہیں 💯
💝💝 جو تیرے منہ پہ تیرے اور 💯
💯 میرے منہ پہ میرے 💝💝
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر🔥
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک🥀
*💕 خاک مٹھی میں لئے قبر کی یہ سوچتا ہوں*
*انسان جو مرتے ہیں تو غرور کہاں جاتا ہے ؟*💕
ہائے میں خود پرست 💫♥
کسی پہ نثار نئی ہوسکا 💔
مسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہے 🖤
سب کے سب کھو گئے، ہم بڑے ہوگئے😔💔
tbyt thk nh friends aah
*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞
محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے 💔😊🥀
ہم نے سنا تو تھا کہ دوست وفا کرتے ہیں ۔
جب ہم نے کیا بھروسہ روایت ہی بدل گئ_💔💔
#_کتابِ_تقدیر سے کیا #_شکوہ ! اےدِل نادان💔
جب ہر چیز نے #_مِٹ جانا ہے تو پھر #_خواہش کیسی 🔥
جب تعلق نہیں رہا تجھ سے.💔
..
چھوڑ دے اب یہ آزمانا بھی🔥
♥️ good night
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
اسے کہو ہماری برابری کرنی کرنا چھوڑ دے
ایڑیاں اٹھانے سے قد بڑے ہوتے ہیں جگرے نہیں
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
💓
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯
ہنگاموں گزرنا پڑے گا
اپنوں سے بچنا پڑا گا
دنیا سمجھنے کہ لئے ہر رنگ کہ انسان سے ملنا پڑے گا
پہلے لگتا تھا صرف تُم ہی دُنیا ہو،،،❣️
اب سمجھ آیا تُم بھی دنیا ہو💔
💔🔥👌
مجھے کالے رنگ سے نہیں
کالے د لوں سے ا لجھن ھے
❤
میرے سارے ____درد و الم
اک واااااہ میں تولے جاتے هیں.
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain