دوست تو رخصت ہوجاتے ہے
مگر دوستی کے پل ہمیشہ یاد آتے ہے
بھول جانا تو انسان کی فطرت ہے
مگر کچھ دوست یادوں میں ہمیشہ یاد آتے ہے
چھوڑ دیا قسمت کی لکیروں پر یقین
جب لوگ بدل سکتے ہے
تو قسمت کیا چیز ہے
Charta zma Da khoshalai pa
Tama pate na she
Sok che pa zra bande Ghamgen v
Bal ba sa khoshal ke
تیری بغیر سب ہوتا ہے
بس گزارہ نہیں ہوتا
نہ بہ ٹول عمر ماشومہ یم
نہ بہ ٹول عمر بےوسہ
دہ سلگوں بدلہ بہ اخلم
کہ ژوند می پہ نصیب شو
محبت غم کو کہتے ہے
مگر یہ غم نہیں ہوتا
کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتا ❤❤❤
ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کیا دم تھا
پیار کی کشتی وہاں ڈوبے جہاں پانی کم تھا
یہ پھول گلاب کا ٹکڑا
اس کو نرمی سے توڑنا
اگر جان بھی چلا جائے
مگر دوست مت چھوڑنا😊😊
میں نے پھول دیا تو نے تھوڑ دیا
میں نے پیار کیا تو نے چھوڑ دیا
چی احساس دہ محبت ورسرہ نہ وی
داسے یار نہ تنہائی کے عمر خہ وی😍😍😍
ٹوٹی پھوٹی روان کشتے میں سفر کون کرتا ہے
ہم جیسے غریبوں سے محبت کون کرتا ہے ❤❤❤
Kash koi Aapn ho ta 😍❤
نا کاغذ کام آتا ہے
نا قلم ساتھ رہتا ہے
بس ایک سانس باقی ہے
جو تیرا نام رہتا ہے ❤❤❤
Kash koi apna ho ta
وہ دن بہت عجیب تھا
جب تو میرا قریب تھا
اب ہوگئی جدائی یہ دن میرا نصیب تھا
دل دل سے ملتا ہے
نظر نظر سے ملتا ہے
پیار کرنے والے
بڑے مشکل سے ملتا ہے
یہ دعا کرتے ہے جب کیلئے
کاش ہم مل جائے ایک دن کیلئے ❤❤
مت پوچھ مرے جاگنے کی وجہہ
اے چاند
تیرا ہی ہمشکل ہے جو مجھے
سونے نہیں دیتے
نکلے جو جنازہ میرے دو پھول گرا دینا
ملنے کے تمنا ہو تو کفن ہٹا دینا
تو مجھکو بھول جائے اسکا غم نہیں
لکین خدا کے واسطے رسوا نہ کر مجھے
عائشہ تیرے عشق میں بیمار ہوگئے تیرے مریض عشق ہوں اچھا نہ کر مجھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain