اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا جب اس کو ہی دوری کا احساس نہیں تو ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا جب ہم نے کہا کہ راستے ہے دشوار بہت تب اس نے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا
تم یہ مت سمجھنا ہمیں کوئی نہیں چاہتا تم اگر چھوڑ بھی دوگے موت تو اپنا ہی لےگی
محبت نے دوستی سے پوچھا میرے ہوتے ہوئے تمہارا کیا کام دوستی نے جواب دیا میں ان لبوں کے مسکراہٹ ہوں جن کے آنکھوں میں تم آنسو چھوڑ جاتے ہو
بہت روئے ہم اس کے دروازے پردستک دے کر اے دوست درد کے انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم
اتنا تجھے چاہا ہیں ذرا غور وفکر تو کر اتنی تو ہم اپنے بھی طلبگار نہ تھے
بزدل ہیں وہ لوگ جو محبت نہیں کرتے بہت حوصلہ چاہیے برباد ہونے کے لئے
میں نے کہا تم تو اپنے تھے تم کیوں چھوڑ گئے وہ بےوفا ہنس کے بولا ذندگی بھی تو اپنے ہوتے ہے وہ کیوں چھوڑ جاتی ہے💘💘💘
کھبی تو میرے محبت کا یقین کرو کہیں نہ عمر گزر جائے آزمانے میں
نفرت کو ہزار موقعہ دو کہ وہ محبت بن جائے لکین محبت کو ایک موقعہ بھی نہ دو کہ وہ نفرت بن جائے
کب سے بیٹھے ہوں جلائے ہوئے پلکوں کے چراغ آپنے آنے کے کسی روز خبر دو مجھ کو
ہم اسے یاد بہت آئیں گے جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا
ان کو معلوم نہیں جذبہ محبت کیا ہے وہ ہر بات پہ کہتا ہے محبت کے قسم
میری ذندگی ایک بند کتاب ہے جسے آج تک کسی نے کھولا نہیں جس نے کھولا اس نے پڑھا نہیں جس نے پڑھا وہ سمجھا نہیں اور جو سمجھ سکا وہ ملا نہیں
محبت کیا ہے سمجھو تو احساس دیکھوں تو رشتہ کہوں تو لفظ چاہو تو ذندگی کرو تو عبادت نبھاو تو وعدہ اور مل جائے تو جنت
نشہ محبت کا ہو یا شراب کا ہوش دونوں میں کھو جاتا ہے لکین فرق صرف اتنا ہے شراب سلا دیتی ہے اور محبت رلا دیتی ہے
کیسے کہو اس دل کے لئے کتنے خاص ہو تم فاصلے تو قدموں کے ہیں مگر ہمیشہ دل کے پاس ہو تم
کوئی کمی تو ضرور تھی میری محبت میں بھی ورنہ وہ اتنے پاس آکر دور نہ جاتا مجھ
موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے دیکھوں ذرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر