Damadam.pk
Tum_77's posts | Damadam

Tum_77's posts:

Tum_77
 

میں نے ذندگی سے پوچھا
تو اتنی مشکل کیوں ہے
ذندگی نے ہنس کر جواب دیا
یہ دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتے

Tum_77
 

کھبی پیار مت کرو دوستوں
یہ پیارے سے ذندگی برباد ہوجائینگے

Tum_77
 

اے دوست تیری یاد میں کب تک صبر کرو
آنکھیں تو بند کرلو مگر دل کا کیا کرو

Tum_77
 

نہ کوئی کسی سے دور ہوتا ہے
نہ کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے
پیار خود چل کر آتا ہے
جب کوئی کسی کے نصیب میں ہوتا ہے

Tum_77
 

کاغذ میرے ساتھ ہے
پینسل میرے ساتھ ہے
ایسا کیا لکھوں دل تو
تمہاری ساتھ ہے

Tum_77
 

Good Night

Tum_77
 

کھبی خوشی
کھبی غم

Tum_77
 

تیری نام سے محبت کی ہے
تیری احساس سے محبت کی ہے
آپ میرے پاس تھے پر بھی تیری
یاد سے محبت کی ہے

Tum_77
 

کسی کے درد کے دوا بنو
زخم تو ہر انسان دیتا ہے

Tum_77
 

ہر خوشی کم ہے تیرا غم بولانے کے لئے
تیرا غم ہی کافی ہے مجھے غم دلانے کے لئے

Tum_77
 

خوشبو پھول کرتا ہے
چمن کے نام ہوتا ہے
قتل انکھیں کرتے ہے
دل بدنام ہوتا ہے

Tum_77
 

ہوتا ہے اپنی آنکھوں کاانسوں بھی بے وفا
وہ بھی نکلتا ہےتو کسی اور کے لئے 😂😂😂

Tum_77
 

سمندر نہ ہو تو کشتی کس کام کی
مذاق نہ ہو تو ہنسے کس کام کی
ذندگی میں دوست نہ ہو تو
ذندگی کس کام کی

Tum_77
 

سمندر نہ ہو تو کشتی کس کام کی
مذاق نہ ہو تو ہنسے کس کام کی
ذندگی میں دوست نہ ہو تو
ذندگی کس کام کی

Tum_77
 

نجانے کیا کمی ہے مجھ میں
نجانے کیا خوبی ہے مجھ میں
وہ مجھے یاد نہیں کرتے میں اسے بھول نہیں سکتا

Tum_77
 

مایوس مت ہونا یہ ایک گناہ ہوتا ہے
ملتا وہی جو قسمت میں خدا لکھتا ہے