😕😕
ٹوٹا میرا مکان___ کھلے مفلسی کے بھید
#بارش نے انکشاف_____ سرعام کر دیا
رشتے والی آنٹی: بیٹی کیا کیا بنا لیتی ہو؟؟😒 لڑکی: (شرماتے ہوۓ) جی میں فیسبک پہ اُلّو بہت اچھا بنا لیتی ہوں😝 😁💀😂😂
لڑکے تو اتنے
نیک ہوتے ہیں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بازار میں بھی
سبحان اللہ
ماشاء اللہ کا ورد کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
😁😄😂😃
بیمار بیوئ نے بہت لاڈ سے شوہر کو پوچھا
کہ اگر میں مر گئی تو آپ کتنے عرصے بعد دوسری شادی کریں گے ؟؟
شوہر بولا
مہنگائ کے اس دور میں میری کوشش ہو گئی کہ تمھارے قل کے ساتھ ہی ولیمہ ایدجسٹ ہو جائے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
دوکاندار : کیسا سوٹ دکھاؤں
عورت : پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا...😝😂
میں ایک ریسٹورنٹ میں
اکیلا بیٹھا تھا😑😑
ایک لڑکی آئی مجھ سے پوچھا
آپ *سنگل* ھو 😕😕
میں نے خوشی سے کہا
جی ھاں 😀😀
*تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کے لے گئی*
😕😜😣😛😁😂😂
~_*🤣🤣*_~
😁😁😁😁😁😁😁😁😁
*جو لڑکیاں فیشن والا ماسک😷 لگاتی ہیں انہیں بتا دو یار*
*کرونا کو پٹانا نہیں بھگانا ہے*
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
~_**_~
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain