Damadam.pk
TwInKie_StaR's posts | Damadam

TwInKie_StaR's posts:

TwInKie_StaR
 

میں نے وہاں مات کھائی ہے!
جہاں چال چلنے والا وہ مہربان تھا جسے میری تمام تدبیروں کی خبر تھی اور وہ میرا ہمراز تھا🖤

TwInKie_StaR
 

or jab jaun ne kaha
Qayamt khez h tmari ankhen
tm akhir khuwb kiske dkhti ho
i felt that..... ❤

Digital Art image
T  : Digital Art ...Lkd 40posts - 
TwInKie_StaR
 

تم نے تم ہی رہنا ہے
میں بھی "میں" کا عادی ہوں ۔

TwInKie_StaR
 

کبھی جو مجھے فتوی دینے کا ازن ملے میں انسان کا انسان کے سامنے رونا حرام لکھوں ۔۔

TwInKie_StaR
 

بات اتنی تھی تم اچھے لگتے تھے ،
بات اتنی بڑھ گئی
کہ اب کوئی اچھا نہیں لگتا....♥

Pakistani Celebs image
T  : Pak Cricket - 
TwInKie_StaR
 

تیرا غرور دیکھ کر تیری تمنا ہی چھوڑ دی ہم نے ۔۔

TwInKie_StaR
 

"میں اکثر ایسی کیفیت سے گزرتی ہوں جب میں بےتحاشا روتی ہوں لیکن میں کسی کو بھی یہ نہیں بتا پاتی کہ میں کیا محسوس کر رہی ہوں اور کیوں رو رہی ہوں" 🙂💔

TwInKie_StaR
 

مجھے موسم سے کیا لینا____نومبر ہو____دسمبر ہو
میرے سب رنگ تجھ سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے

TwInKie_StaR
 

’’زمر‘ روئیں مت۔ آپ کو روتے دیکھ کر مجھے افسوس ہوتا ہے۔ آپ پہ یہ سوٹ نہیں کرتا۔ آپ مضبوط اچھی لگتی ہیں۔ اور مغرور بھی...اور اکھڑ بھی...‘‘ اس نے چہرہ اٹھایا۔ گیلی آنکھوں میں تعجب در آیا۔
وہ اس کے آنسوؤں کو دیکھتے ہوئے کہنے لگا۔’’اور بدتمیز بھی ....‘ اور روڈ... اور Bossy اور... بے مروت بھی ‘ اور...‘‘ وہ نرمی سے ایک ایک لفظ گنواتا جا رہا تھا۔ چند لمحے وہ اس کو دیکھتی رہی ‘ پھر ہلکا سا مسکرائی اور ہتھیلی کی پشت سے آنسو صاف کیے۔
’’میں ایسی نہیں ہوں۔‘‘ گردن کڑا کر بھیگی آنکھوں سے مسکرا کربولی۔’’میں کنٹرولڈ ‘ ٹھنڈے اور شائستہ مزاج کی ہوں۔‘‘
’’آپ کی ڈکشنری میں شائستگی کی تعریف کیا ہے؟‘‘ وہ بھی ذرا سا مسکرایا۔ زمر ہاتھ سے آنسو پونچھتی ہلکا سا ہنس دی۔
’’عورتوں کو ایسا ہی ہونا چاہیے جیسی میں ہوں۔‘‘
#Namal_Novel

TwInKie_StaR
 

کچھ نقلی لوگوں کے وقتی وعدے سنبھالے بیٹھا ہو۔🖤

Sad Poetry image
T  : Sad Poetry ... - 
Health & Beauty image
T  🔥 : Health And Beauty - 
TwInKie_StaR
 

قُلْ يٰعِبَا دِيَ الَّذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ ۗ اِنَّ اللّٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِيْعًا ۗ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ
"Say, "O My servants who have transgressed against themselves [by sinning], do not despair of the mercy of Allah. Indeed, Allah forgives all sins. Indeed, it is He who is the Forgiving, the Merciful.""
"آپ کہہ دیں کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ،اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہ ہو جاؤ یقیناً اللّٰہ تعالیٰ سب کے سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ یقیناً وہ بڑا بخشنے والا،نہایت رحم والا ہے۔
سورة زمر ٥٣

TwInKie_StaR
 

وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی، وہ کہیں سہی🖤✨

TwInKie_StaR
 

وہ دھاگہ جسے بار بار کاٹا اور جوڑا جائے وہ دھاگہ نہیں رہتا بلکہ گانٹھوں کا ٹکڑا رہ جاتا ہے اس طرح رشتوں میں احتیاط کریں ورنہ بار بار کاٹے اور جوڑے جانے سے رشتے بھی صرف نام کے رہ جائیں گے 🥀

TwInKie_StaR
 

حنین : ’’مجھے پتہ ہے آپ کیا سوچ رہی ہیں۔‘اور مجھے پتہ ہے صداقت کی اس بات کو سن کر بھائی کیا کہتا۔ مجھے پتہ ہے آپ بھائی کو یاد کر رہی ہیں۔‘‘
ندرت: ’’نہیں۔ میں یہ سوچ رہی ہوں کہ وہ ٹھیک کہتا تھا۔‘‘ سر جھٹک کر زخمی مسکراہٹ کے ساتھ آلو چھیلنے لگیں۔’’ان دنوں میں ہر وقت سوچتی تھی کہ میرے ساتھ کتنا ظلم ہوا‘ ایک بھائی مارا گیا‘ دوسرا جیل میں ہے۔ میں نے یہ کبھی نہ سوچا کہ میرے دو بیٹے تو میرے پاس تھے۔ جب سعدی ....جب سعدی نہیں رہا تو بھی میں نے یہ نہیں شکر کیا کہ فارس تو ہمارے پاس تھا۔ ہم اکیلے تو نہیں تھے۔ اب وہ بھی نہیں ہے۔ ناشکری نعمتوں کو گھٹاتی ہے۔‘‘ وہ شاید خود سے بول رہی تھیں۔ ’’مگر اب ہم سب کو مظلوموں والی خود ترسی سے نکلنا چاہیے۔ سعدی نہیں ہے ‘ فارس نہیں ہے تو کیا ہوا ۔ میرا ایک بیٹا تو ہے۔ ایک نکمی بیٹی تو ہے میرے پاس۔‘‘
#namal

TwInKie_StaR
 

دل ہر جگہ نہیں لگتا ....
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے....
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں....
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا...
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے ....🖤🥀
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی....
کچھ لوگ ہوتے ہیں،...
کبھی کہیں،کسی بھی جگہ ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،...
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے ۔۔۔۔۔🖤🔥
#______

(͡° ͜ʖ ͡°)
T  : (͡° ͜ʖ ͡°) -