Kuch logon ki soch dekh kr asa lagata ha jesy in sy zayada koi pak saf nai😂😊🍂
*Twinkle*

اک آرزو تھی کاش تم میرے ہوتے 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕اک تمنا تھی کاش میں 💞💞💞💞💞💞💞تمہارے ساتھ ہوتی ہاں مجھے تم سے محبت ہے ____________تھی یا شاید رہے گی _______میں کچھ کہہ نہیں
سکتی میں صرف اتنا جانتی ہوں ک تم بن my poetry & just post رہ نہیں سکتی❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
یہ دل کیا چیز ہے فانا💔💔💔💔💔💔💔 انکی نفرتوں کے آگے پتھر ٹوٹ جاتے ہیں
مٹائیں کیسے یہ جو فاصلے ہیں درمیاں
بنا گرہ کبھی دھاگے ملا نہیں کرتے
لہرائیں کیسے محبتوں کی ڈالیاں۔ بنا پتوں کے شجر چھاؤں دیا نہیں کرتے بنائیں کیسے چاہتوں کا آشیاں۔ بنا پنچھی کبھی پنجرے کھلا نہیں کرتے۔ لائیں کیسے جگنو کی روشنی میرے ہم نوا۔ بنا اندھیرے جگنو بھی ملا نہیں کرتے۔ بہت سے راز ہیں گزارے دل کے گؤشاں۔ بنا دل کے کسی سے ہم گلا نہیں کرتے ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💗💗💗💗💖💝💖💝💕💞💕💞💕💞💓💕💞💓💕💞۔ poet by me
Ramzan ka Chand nazer AA gya kl inshallah pehla roza ho ga👏🤗


محبت لفظ ہے لیکن مگر اس میں طاقت اتنی ہے فانا 🥰🥰🥰🥰
کے یہ جیتی بھی ہے❤️❤️❤️
مرتی بھی ہے💘💘💘💘
اور ہارتی بھی ہے💔💔💔💔











submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain