میں کسی کو خود سے اتنا قریب نہیں ہونے دیتی کے زندگی کے کسی حادثے میں اگر وہ مجھے کھو دیں تو وہ اس تکلیف سے نہ گزریں ۔۔۔ میں اس بات پر یقین رکھ چکی ہوں کہ کوئی بھی آپ کو کبھی بھی تنہا چھوڑ کے جا سکتا ہے پھر وہ چاہے اپنی مرضی سے گیا ہو یا قسمت لے گئی ہو...!! *
#_______شام__بخیر__
۔۔۔۔۔۔۔♡2♡۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہرعورت کا اک ماضی ہوتا ہے ۔۔
پر ہر عورت بدکردار نہیں ہوتی۔۔۔
😶
۔۔۔۔۔♡2♡۔۔۔۔۔۔۔
.
*💕ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے💕*
*....♡2♡....♥🍃*
دل افسردہ تو ہوا اسے دیکھ کر۔۔۔
پر زندگی بھر کون حسین
کون جوان رہتا ہے ۔۔۔
☺
جسے علم سیکھنے میں عار ہو، وہ ہمیشہ جہالت میں زندگی بسر کرتا ہے، علم حاصل کرنا یا کچھ سیکھنا تکلیف دہ کام ہے مگر جہالت میں زندہ رہنا عذاب کی ایک صورت ہے۔ اس لیے تکلیف اٹھانا اس سے بہتر ہے کہ انسان عذاب میں رہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain