عجیب لڑکی تھی وہ
پانی میں نیل ڈال کے کہتی تھی
آج بلیو ہے پانی پانی پانی
🙄🤭🤭
لڑکیوں کی عزت کیا كرو کیونکہ ان کی بے عزتی کرنے کے لیے ان کی امی ہی کافی ہوتی ہیں
آج کل کی لڑکیوں نے اتنے بڑے موبائل رکھے ھوئے ھیں اگر تین سے ضرب دیں تو ان کا خود کا قد نکل آتا ہائے چھوٹی چھوٹی جڑی بوٹیاں
🤣🤣🤣😂😂😆😆😆
کس کس نے اسکول میں یہ ڈائیلاگ استعمال کیا تھا
سر ہوم ورک تو کیا تھا مگر کاپی گھر رہ گئی
😂🤣🤭🤭
mhb11🤨🤨
.
.
Damadam par Dark mode wala Optoin Lao yarr😑😑😑
.
.
Thank You🙂
تم لوگ مجھے جانتے نہیں
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
mhb11🤨🤨
.
.
Damadam par Dark mode wala Optoin Lao yarr😑😑😑
.
.
Thank You🙂
😠جلدی اٹھا کرو
میری امی کو نکمی بہو پسند نہیں
🙈😍🙈😂
Good night....Wely logo🤭🤭
پیسے درختوں پر اگتے تو ہمیں کونسا مفت مل جانے تھے
😂 😂 😂 😂😂 😂 😂 😂
انار اور آم بھی تو درختوں پر ہی اگتے ہیں
ہمیں کبھی مفت ملے ہیں
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے پر زبان سے لگی چوٹ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی
اس لئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسئلہ حل کر لیں
Thank You😐😐😑😑
پتہ نہی لوگ کیوں کہتے ہیں صحبت کااثر پڑتا ہے
میں تو آپ سب میں رہ کر بھی معصوم ہوں
🤭🙈
لڑکیاں جتنی مرضی پڑ ھ لکھ جائیں
وہ بڑا آدمی نہیں بن سکتی
😂😂🤭🤭
آپ ان میں سے کون سے ہیں
🤭🫣
*(1 )سنگل ❤️
*(2)شادی شدہ😘
*(3)طالب علم 🥰
*(4) بیچارا😁
I am Bechara🥺🤭🤭
حالات ایسے ہوگئے ہیں کہ دوکاندار سمجھتے ہیں کہ گاہک ہے اور وہ اگلے ہی لمحے مانگنے لگ جاتا ہے
🤭😁😂
آپ لوگ کہاں کے رہنے والے ہو
*گاؤں کے`
*شہر کے
me #1
کون زیادہ نخرے کرتا ہے؟
🤭لڑکی
🥱لڑکا
زیادہ معصوم کون ہے _______🤭🤭؟
😤لڑکے
😱لڑکیاں
🙈یا میں
ہمارا معاشرہ
وہ بہن کو پردہ کرنے کا کہہ رہا تھا
اور محبوبہ کو لکھ رہا تھا کہ کھلے بالوں میں آفت لگتی ہو
🙂💯🥹
بچپن میں مار مار کے سُلاتے تھے
😩
اب مار مار کے اُٹھاتے ہیں
پتہ نہیں گھر والے مجھ سے چاہتے کیا ہیں.
🥺
زندگی الجھنوں کا دوسرا نام ہے!
😒😴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain