Damadam.pk
UD5's posts | Damadam

UD5's posts:

UD5
 

میری پہلی محبت میری امی
میری آخری محبت میرے بچوں کی امی
🤭🤭🙈

UD5
 

پلکو پہ بیٹھا کے رکھا تھا کچھ لوگوں کو
مگر پلکے نرم تھی گر گئے بیچارے
🥺😔🙃😜

UD5
 

وہ بے وفا ہے تو مت کہو برا اسے
تم مجھے پٹا لو دفعہ کرو اسے
🥺🙈

UD5
 

مجھے ایک لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ تک کا
کوئی اچھا سا موبائل فون لینا ہے،
آپ لوگ مجھے مشورہ دیں کہ
🤭🤭میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں؟

UD5
 

Subah hogai Kya🥱🥱🥱

UD5
 

نہ نیند آ رہی نہ کشی لڑکی کا میسج
🥹🥹

UD5
 

کسی اچھی سی پرفیوم کا نام بتاؤ جو اپ خود استعمال کرتے ہو

UD5
 

کل رات موبائل خراب تھا
اسی لیے میں جلدی سو گیا
😒😐😐گھر والے اٹھا کر ہسپتال لے گئے

UD5
 

ڈاکٹر آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گئے
مریض جی وہ بیوی نے کڑک روٹی بنائی
ڈاکٹر تو کھانے سے انکار کر دیتے
مریض جی وہ ہی تو کیا تھا

UD5
 

حوصلہ دیکھنا ہے تو پریشر کوکر کا دیکھو
جو چولھے پر بیٹھ کے بھی سٹیاں بجاتا ہے

UD5
 

میں بےوقوف ہوں
میں بےوقوف ہوں
میں بےوقوف ہوں
میں بےوقوف ہوں
آہستہ بولو بھائی آواز یہاں تک آ رہی ہے
آپ ہو تو ہو بےوقوف سب کو بتانے کی کیا
🤭🤭🤭ضرورت ہے

UD5
 

آج میں نے پکا سوچ لیا ہے
شادی تو میں اس سے ہی کرؤں گا
جو مجھ سے شادی کرے گی

UD5
 

میں موبائل استعمال کرتے وقت ضرور ہنستا ہوں
تاکہ لوگوں کو بھی لگے کہ میری بھی کوئی جانو ہے
😂🙈🤭🤭

UD5
 

تین مشکل انتہائی مشکل کام
آپ اپنے بال نہیں گن سکتے
آپ آنکھیں صابن سے نہیں دھو سکتے
اپنی زبان باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے
🤭🤭اچھا بس بس زبان اندر کرو

UD5
 

کسی اور نے مجھ پر کیا خاک اعتبار کرنا ہے
یہاں تو گھر والے ہی صوفے سے
چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ
😒😐😐 ریموٹ تمہارے نیچے ہوگا

UD5
 

کاش علامہ اقبال میری شادی کا
🥺🥺بھی خواب دیکھ لیتے

UD5
 

مجھے بچپن سے ہی کام کرنے کا بہت شوق تھا
بچپن ختم شوق ختم
😉😉

UD5
 

پہلے وٹہ سٹہ صرف رشتوں میں ہوتا تھا
آج کل لائکس اور کمنٹس میں بھی ہوتا ہے
Q star logo🤭😂

UD5
 

ایک بات تو طے ہے کہ چھوٹی بہن کا فیشن سینس بڑی بہن سے زیادہ اچھا ہوتا ہے
Q girls Sahi Kahan Mene??

UD5
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
وہ اس رکشے میں بیٹھیں
جن کا رنگ ان کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو
🤭🤭🤣