جن لوگوں کے ڈر سے واٹر کولر کے ساتھ گلاس کو سنگلی کے ساتھ باندھ کر رکھا جاتا ہے ان لوگوں کو جشنِ آزادی مبارک
🤣🤣
دعوت طے جان لںٔی سارا دن گھر سے روٹی نہ کھانے والوں کو بھی جشن آزادی مبارک
🤣🤣🤣
دوستوں کو مس کال مارنے اور معشوقوں کو ایزی لوڈ کرانے والوں کو جشنِ آزادی مبارک
🤣🤣🤣🤣😂😂😂
صبح صبح قوالیاں سن کر نیکیاں حاصل کرنے
والوں کو جشنِ آزادی مبارک
🤭🤭🤭
🙄🙄گاڑی کے اوپر پاکستان کا جھنڈا
😒😒اور گاڑی کے اندر انڈیا کے گانے سننے والو
😤😤وطن کی ہوائیں تمہیں در فٹے منہ کہتی ہیں
🤍💚جشن آزادی مبارک💚❤️
Life ma Kya krna Chahty ho???
Apna dream batao sab