اس نے کہا کب تک #ساتھ دو گے😍*
*میں نے کہا😄*
*جب تک ایزی_لوڈ نہیں مانگتى😂😜😁*
سب کو اپنی اپنی امی کی قسم ہے،،،
ہن دسو سنگل ہو کے ڈبل🤪🤣
Me single
چین: بچہ ایک ہی اچھا....
یورپ: بچےدوہی اچھے....
انڈیا: بچےچارہی اچھے...
پاکستان: ہےجذبہ جنون توہمت نہ ہار...🙈😂😂😂
زندگی میں اگر سکون چاہتی ہو تو
مجھےSet کر لو🙈🙈
چیلنج
"چ" سے کسی لڑکی کا نام بتائیں😜🙊
نوٹ
چڑیل نہیں بولنا😒
آج کل گھر میں کتنی عزت ہے
بیٹری کے حساب سے بتاؤ
😜🤣😛
Me 73
جن کے نام میں A یا S آتا ہو🤔
وہ لوگ پوسٹ پر آۓ 🚶مجھے انکی dp دیکھنی ہے❤
اک بات تو بتاو
♥
تم پر کس کی نظر ہے
پهوپهو کی یا خالہ کی؟؟😜
گونگے لڑکے👲 کو اک بہری لڑکی👧 سے پیار ہو گیا
گونگا جب بھی گانا🎶🎼 گاتا بہری سن کر دوڑی🏃 چلی آتی
ایک دن لڑکی👧 کے اندھے چچا👳 نے انہیں دیکھ👀 لیا
اور جا کر لڑکی👧 کے باپ👴 کو بتایا جو بیچارا دونوں ٹانگوں سے معزور تھا
اپنی بیٹی کے بارے میں سن👂 کر بھاگا🏃 گیا ساٸیکل🚲 اٹھایا باٸیک🚵 کو کک 👊ماری گھوڑے🏇 پر بیٹھ کر نکل گیا
وہاں پونچ کر جیب سے خنجر🔪 نکالا فاٸر🔫 کیا اور دونو تیر🔀 جا کے لڑکے👲 کے دل💘 میں لگے اور لڑکی👧 مر😑 گٸی...
😩😳😜😝😂😱😂😁 😔😔😔😔
Kya main writer ban sakta hn 🤔🤔🤔
غلطی سے کال پیکج لگ گیا ہے 😒😒😋😜
کوئی مہینے تک Gf" ہی بن جاو 🙊🙊😏😂
یہاں مجھ شت توئی پیال وی نئ کلتا نہ میلے شے توئی بات تلتا😒
پیچھے ہٹ جاؤ پیچھے 🙈🏃♂️🏃♀️🏃♀️🏃♂️ آج ایک سوہنی نرس نے مجھے کہا کہ سر plz ماسک لگا لیں اتنا فکر ہے اُسکو
🙈🙈Uffffffff. Ma maar jawan oyeeeee💃💃💃💃💃👅👅👅👅👅👅👅👅
پانچ آپشنز میں سے دو منتخب کریں😍
چائے☺ محبت☺ بریانی☺
وائی فائی☺ نیند☺
اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝😝
😆😊😂😂
سب ایک ایک پاپڑ کا نام بتائیں???
😁😂
اس وقت %99 لوگوں کے موبائل سائلینٹ پہ ہیں۔🔇🔇🔇
ایمانداری سے بتاو سائلینٹ ہے کہ نہیں ؟؟؟😂
Mera silent p hai👉 🔇😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain