بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ
تم مجھ کو بتاٶ گے محبت کے معانی
کم ظرف تمہارا تو یہ خاصہ ہی نہیں ہے
کبھی بیوفائی کی باتیں کبھی بات نہ کرنے کا ظلم
وفا کی قسم اگر ہم اس کے عاشق نہ ہو تے تو اس کے قاتل ضرور ہو تے ..
تم مجھ کو بتاٶ گے محبت کے معانی
کم ظرف تمہارا تو یہ خاصہ ہی نہیں ہے