Damadam.pk
USWA_DOLL-11's posts | Damadam

USWA_DOLL-11's posts:

USWA_DOLL-11
 

Lpgpun k pass valentines
Or mare pass vela time bs
😛😛

U  : Me Assalam-o-alaikum jan bogh kr krti hy pr😁😂 - 
USWA_DOLL-11
 

سانو ویلے کہندے
سانو کی
😛😎

USWA_DOLL-11
 

مجھے تو میرے گھر والوں نے یوفون کی سم سمجھا ہوا ہے
جب بھی کسی کام سے منع کرو تو کہتے ہیں
"تم ہی تو ہو"
😕😞

USWA_DOLL-11
 

تیری صورت کو جب سے دیکھا
لوگ میری آنکھوں پر مرتے ہیں
Me : g nhi mare ankhain phle hi boht pyari thi.😛😎🙈👀

USWA_DOLL-11
 

Wo kia qadr jany jn k hr roz nay yar ho..😑😁😂

USWA_DOLL-11
 

چائنہ میں غلط گوشت کے استعمال سے کرونا وائرس
اور
پاکستان میں ووٹ کے غلط استعمال سے رونا وائرس پھیل گیا ہے
😁😅😂😂😅

USWA_DOLL-11
 

So FINALLY
Tomorrow is holiday..
Freedom from paperzzz.
😥😊

USWA_DOLL-11
 

دل نا امید نہیں ،ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
🔥🔥🔥

USWA_DOLL-11
 

آج میں نے اپنا آئینے میں غور سے چہرہ دیکھا
تو احساس ہوا کہ اب بھی معصوم لوگ زندہ ہیں
😛😁

U  : Phir mughy jldi hi yad aa gya😂 - 
USWA_DOLL-11
 

جگ نو روایا میں تینو ہسایا
فیر وی پلے کجھ نہیں یو آیا
۔
۔
۔
ہن راتاں نو یاداں دی چھاویں بیھ کے
میں تسبیح کرآں تیرا نالے کے
🔥🔥🔥

USWA_DOLL-11
 

ممکن نہیں ہے تجھ کو بھلانا
دیکھے خدایا ،جو عاشقاں دیاں تبائیاں
۔
۔
۔
۔
وے بڑی لمبیاں سی جدائیاں
🔥🔥🔥

USWA_DOLL-11
 

تیری یاداں سہارے میں جیتے لواں گی
اے زہر جدائی دا پیتے رواں گی
اک غم تسی دتا ،سو غم آپ پالے
سب کیتا سی اپنا تیرے حوالے

USWA_DOLL-11
 

گلاں تیریاں توں لگدا اے یارا
وے تو مینو چھڈ جانا
😑😶

USWA_DOLL-11
 

دل تجھے دھڑکتے ہوئے میں نے سنا ہے پہلی بار
💓

USWA_DOLL-11
 

تےرے توکھے نے سجنا مینو مار مکایا
میں مر تے گئی آں فیر ساں کیوں اے آیا
😳😖

USWA_DOLL-11
 

Tanhai main ma or mera dil tughay tikaa tikaa k gaalian detae hain...
Han tughy hi kh rhi houn..
G g bilkul
😁😛😛

USWA_DOLL-11
 

میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار جو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
😛😛😛😁

USWA_DOLL-11
 

دیر سے ہی سہی مگر تو ملا۔۔۔
ملا تو ہے نا
😛😛😛😂