Damadam.pk
USWA_DOLL-11's posts | Damadam

USWA_DOLL-11's posts:

USWA_DOLL-11
 

شاید میں روتی ہوئی بہت پیارئ لگتی ہوں
اسی لئیے سب رلانے پر زور دیتے
😣😢😟

USWA_DOLL-11
 

اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو
تو اس ضمیر کاخنازہ پڑھ لو
کیونکہ یہ مر چکا ہے
😖😖😟

USWA_DOLL-11
 

انسانیت قضا کر کے
لوگ مصلے اٹھائے پھرتے ہیں
😑😑😑

U  : Koi baat to hogi..😞 - 
USWA_DOLL-11
 

اکثر میں ہنستا ہوں اپنے حالات پہ
ہم بچھڑے کب یارا ک ب ہم ساتھ تھے

USWA_DOLL-11
 

جانے انجانےمیں ، میں کھویا کھویا ہوں
ارے تم کیا جانو رے میں کتنا رویا ہوں
میرے دل میں کتنی تڑپ ہے
پھر بھی دل تیری طرف ہے
میرے ہتھ وچ روئی جاوے
تیرا چھلا وے چھلا وے
اللہ وے اللہ وے
میں رہ گیا کلا وے
Most fav song of mine....😍

USWA_DOLL-11
 

محبت تو بہت دور کی بات ہے
تم میری نفرت کو بھی ترسو گے
¤¤¤¤¤¤¤¤

U  : Phir taalian b baatain ha!😑😑😑 - 
USWA_DOLL-11
 

نہ کر ساقی ہم سوداگروں سے دل کا سودا
لوگ ہمیں لوٹ گئے وفا کے دلاسے دے کر
☆☆☆☆☆

USWA_DOLL-11
 

خوشی کے پل کہاں ڈھونڈوں
صبح بڑے مشکل سبجیکٹ کا پیپر ہے
😕😕😕
😁

U  : Haha....😁 - 
USWA_DOLL-11
 

یہ شرارتیں یہ مستیاں ،اپنا یہی انداز ہے
سمجھائے کیا کیسے کہیں،جینے کا اس میں راز ہے
💞💞💞

USWA_DOLL-11
 

ایک خاتون نے دوسری جاتون سے پوچھا کہ "جنت میں مردوں کو تو ہوریں ماہں گی ہمیں کیا ملے گا "
دوسری عورت نے کہا "یہی اپنے اپنے شہر"
پہلی عورت نے یہ سنا تو تلخی سے بولی
"دفع کرو پھر مرنے کا کیا فائدہ"
😅😂😁😁😅