علامہ اقبال
اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ
شاعری انکی ادب پر کر رہی ہے راج.. ....
...........................................................................🔥🔥
سمجھدار انسان تمام انسانوں سےکچھ نہ کچھ سیکھتا ہے,
خواہ دوسرا انسان *استاد* ہو یا گیٹ پر کھڑا *چوکیدار*
💯
"کاش___ میری کمی نے,,,
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
🌹 🌹
❤ خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں
❤کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
*انسان بھی تو ڈستا ہے.*.😔
*زہر ڈال کر لفظوں میں.*.🙏
✍۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


دامادم والو آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
سنو دامادم والو ! کھچڑی ایک ایسی ڈش ہے جو لوگوں کے گھروں میں کم 😝
اور دماغ میں زیادہ پکتی ہے 🤭😜
