Damadam.pk
Ubaidmahi's posts | Damadam

Ubaidmahi's posts:

😘😘 How was the days 😘😘
U  : 😘😘 How was the days 😘😘 - 
Poetry
U  : ...POETRY... - 
اداکار فیروز خان ٹیلی فلم میں زارا نور عباس کے ساتھ دکھائی دیں گی۔عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی ٹیلی فلم میں فیروز خان کے ہمراہ زارا نور عباس ہوں گی
U  : اداکار فیروز خان ٹیلی فلم میں زارا نور عباس کے ساتھ دکھائی دیں گی۔عید الاضحی - 
حکومت پنجاب نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران عید الاضحیٰ میں قربانی کے لیے جانوروں کی آن لائن خریداری ‘بکرا منڈی آن لائن’ کے نام سے ایک ایپ کا آغاز کردیا ہے۔
U  : حکومت پنجاب نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران عید الاضحیٰ میں قربانی کے لیے - 
۔فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک 2020کے نتائج کا اعلان 20جولائی پیر کو کیا جائے گا۔بورڈ اعلامیہ کے مطابق ایسے امیدوار جنہوں نے اپنے داخلہ فارم میں موبائل نمبر درج کیے تھے ان کا رزلٹ ایس ایم ایس کے زریعے ان کو بھیج دیا جائے گا۔بورڈ اعلامیہ کے مطابق نتائج فیڈرل بورڈ کی ویب سائیٹ www.fbise.edu.pkپر دستیاب ہوں گے۔ فیڈرل بورڈ کے مطابق ایس یم ایس کے زریعے معلوم کر نے کیلئیFB{Roll Nmber}لکھ کر 5050پر بھیجنا ہو گا
U  : ۔فیڈرل بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک 2020کے - 
سندھ کے قحط سالی کے شکار ضلع تھرپارکر کے شہر چھاچھرو کے مختلف علاقوں میں بڑی بڑی چمگادڑوں نے یلغار کر دی ہے۔4 سے 5 فٹ بڑی ہیبت ناک چمگادڑوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔شہریوں کے مطابق چھاچھرو شہر کے مختلف علاقوں میں بڑی اور خوفناک چمگادڑیں درختوں اور دیگر جگہوں پر لٹکی ہوئی ہیں۔ان چمگادڑوں کے منہ کتے سے مشابہ اور بڑے ہیں، شہریوں نے فائرنگ کر کے متعدد چمگادڑوں کو مار ڈالا ہے۔فائرنگ کی آوازیں سن کر درجنوں چمگادڑیں ڈر کر ویرانوں میں نکل گئی ہیں۔بڑی بڑی چمگادڑوں کو دیکھ کر چھاچھرو کے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
U  : سندھ کے قحط سالی کے شکار ضلع تھرپارکر کے شہر چھاچھرو کے مختلف علاقوں میں بڑی - 
❤️...اقراعزیز...❤️
U  : ❤️...اقراعزیز...❤️ - 
نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ اگرچہ ٹک ٹاک کی وجہ سے مجھے شہرت ملی ہے لیکن حکومت اگر کوئی فیصلہ کرتی ہے تو ہر کسی کو اس کا احترام کرنا چاہئے، ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسی ایپلی کیشنز کو استعمال کرنے سے پہلے لوگوں کو تعلیم دینا بہت ضروری ہے
U  🔥 : نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ اگرچہ ٹک ٹاک کی وجہ - 
فرانس کا قومی دن ایفل ٹاور روشنیوں سے جگمگا اٹھا
U  : فرانس کا قومی دن ایفل ٹاور روشنیوں سے جگمگا اٹھا - 
Good night
U  : Good Night Everyone 🛌🛌 - 
پٹرول نہ ملنے پر شہری کا پارہ ہائی۔۔پمپ مالک کے دفتر میں 2سانپ چھوڑ دیئے
U  : پٹرول نہ ملنے پر شہری کا پارہ ہائی۔۔پمپ مالک کے دفتر میں 2سانپ چھوڑ دیئے - 
اداکارہ سارہ خان گلوکار فلک شبیر
U  : اداکارہ سارہ خان گلوکار فلک شبیر - 
اداکارہ سارہ خان
U  : اداکارہ سارہ خان - 
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کا نام تبدیل کرکے ’مسز فلک‘ کردیا ہے۔
U  : فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ کا نام تبدیل - 
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی.محمد عامر نے بیٹی کی پیدائش پر رب کا شکر ادا کیا اور ننھی پری کی خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔محمد عامر نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام ’’زویا عامر‘‘ رکھا ہے
U  : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس - 
میگا ہٹ فلم “پرواز ہے جنون” گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار
U  : میگا ہٹ فلم “پرواز ہے جنون” گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار - 
👌...حدیقہ کیانی...👌
U  : 👌...حدیقہ کیانی...👌 - 
ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن
U  : ایشوریا رائے بچن اور بیٹی ارادھیا بچن - 
دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ اسلامی ڈراموں سمیت تمام ڈرامے اسلام کے خلاف ایک سازش ہے جنہیں دیکھنا مسلمانوں کے لئے مناسب نہیں ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے کے مطابق اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ شخصیات کا کردار پیش کرکے اسے اسلام کی خدمت سمجھنا درست نہیں۔
U  : دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ - 
روس: سرکاری دفتر میں انسان نما روبوٹ ذمہ داریاں سر انجام دینے لگا
U  : روس: سرکاری دفتر میں انسان نما روبوٹ ذمہ داریاں سر انجام دینے لگا -