Ubaidmahi : سچائیوں کو افسانوں اور خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر ہو جانے والے سعادت حسن... MORE▼منٹو کی آج 108 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گوگل اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہا ہے۔سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ آج بھی اس مقام پر کھڑے ہیں جہاں ان کے مقابل کوئی نہیں۔لیجنڈ افسانہ نگار سعادت حسن منٹو11 مئی 1912 کو بھارت کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم اپنے گھر میں حاصل کی ۔اردو کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا انتقال 42 برس کی عمر میں 18 جنوری 1955 کو ہوا لیکن وہ آج بھیاپنی تحریروں کے ذریعے دنیائے ادب کے قلب میں بستے ہیں - 66 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Ubaidmahi : Sale sale salesale 300Rs/400Rs/450Rs/500Rs Especially for Girls Any... MORE▼coustumer - 66 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT