Damadam.pk
Ubaidmahi's posts | Damadam

Ubaidmahi's posts:

...That's Right...
U  : ...That's Right... - 
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 343 ہو گئی، جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 15 ہزار 525 تک پہنچ گئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ  تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 سو 40 کیسز اور 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ کورونا سے تین ہزار چار سو پچیس افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔پنجاب میں کورونا کے اب تک سب سے زیادہ 5 ہزار827 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سندھ 5 ہزار695، خیبرپختونخوا 2313، بلوچستان 978، اسلام آباد 313، آزاد کشمیر 66 اورگلگت بلتستان میں 333 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 3 ہزار 425 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سےسب سے زیادہ 122 اموات ہوئی ہیں۔ سندھ میں 100، پنجاب میں 100، بلوچستان 14، اسلام آباد 04
U  : اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 343 ہو گئی، - 
فلموں کے اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں جمعرات کی صبح ممبئی میں چل بسے۔ وہ دو سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ رشی کپور کی موت بالی وڈ انڈسٹری کے لیے دو روز کے دوران دوسرا بڑا جھٹکا ہے۔ گزشتہ روز کینسر کے عارضے میں مبتلا اداکار عرفان خان اس دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔
U  🔥 : فلموں کے اداکار رشی کپور 67 سال کی عمر میں جمعرات کی صبح ممبئی میں چل بسے۔ - 
دنیا کی زندگی تو بس ایک کھیل تماشا ہے
U  : دنیا کی زندگی تو بس ایک کھیل تماشا ہے - 
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار عرفان خان ممبئی کے اسپتال میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم انڈسٹری کےنامور اداکارعرفان خان کو گزشتہ روز اسپتال داخل کرایا گیا تھا، حالت انتہائی نازک تھی تاہم اب ان کا انتقال ہو گیا ہے۔عرفان خان کی عمر 53 برس تھی اور وہ 2018 سےکینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ 3 روز قبل عرفان خان کی والدہ کا جے پور میں انتقال ہوا تھا۔
U  : ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار عرفان خان ممبئی کے اسپتال میں چل - 
...sab ko Mubarak ho...
U  : ...sab ko Mubarak ho... - 
Good night
U  : Good Night Friends - 
...Not to pause them...
U  : ...Not to pause them... - 
Ramadan ki 5ve Sehri Mubarak
U  : Ramadan ki 5ve Sehri Mubarak - 
Good night
U  : ...Good Night Friends... - 
...Koi to jurm tha sab ka...
U  : ...Koi to jurm tha sab ka... - 
Funny joke
U  : ... .c1 .c1 .c1 ... - 
Sad poetry
U  : ...Sad Poetry... - 
...Subhan Allah...
U  : ...Subhan Allah... - 
...That's Right...
U  : ...That's Right... - 
...Subhan Allah...
U  : ...Subhan Allah... - 
Subha bakhair
U  : ...Subha Bakhair.... - 
Good night
U  : Good Night Everyone - 
...That's Right...
U  : ...That's Right... - 
...Kn kn single ha g...
U  : ...Kn kn single ha g... -