Damadam.pk
Ubaidmahi's posts | Damadam

Ubaidmahi's posts:

انٹرنیٹ پر ایک ایسی مچھلی کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس کے دانت اور ہونٹ بالکل انسانوں جیسے نظر آرہے ہیں اور یہ انسانوں کی طرح ہنس بھی رہی ہے۔دی مرر کیرپورٹکے مطابق ملائیشیا میں شکاری کے ہاتھ لگنے والی مچھلی کی تصویر جب انٹرنیٹ پر شیئر ہوئی تو صارفین اسے دیکھ کر ششدر رہ گئے کیونکہ انہوں نے ایسی مچھلی اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی اور یقیناً آپ نے بھی نہیں دیکھی ہوگی۔شیئر ہونے والی تصویر میں حیران کن طور پر مچھلی کے دانت اور ہنسی انسانوں سے اس قدر مماثلت کررہی تھی کہ صارفین نے اسے شیئر کرنا شروع کیا۔ایک گھنٹے کے دوران ہزاروں صارفین نے اس تصویر کو شیئر کیا اور اپنے دوستوں سے اس حوالے سے سوال بھی کیے
U  : انٹرنیٹ پر ایک ایسی مچھلی کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس کے دانت اور ہونٹ بالکل - 
اٹلی میں پہلے فیشن شو کا انعقاد
U  : اٹلی میں پہلے فیشن شو کا انعقاد - 
رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داڑھی کی ڈیزائننگ کے حوالے سے قرارداد جمع کروائی گئی ہیں۔رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ قانون سازی کر کے داڑھی مبارک کی ڈیزائننگ کروانے والوں اور متعلقہ حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔ ایم پی اے رخسانہ کوثر کا کہنا تھا کہ داڑھی مبارک خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اس پر کسی قسم کی ڈیزائننگ وغیرہ کا گناہ ہے
U  : رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داڑھی کی ڈیزائننگ - 
👌...ماہرہ خان...👌
U  : 👌...ماہرہ خان...👌 - 
پاکستان کے صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تعریف کر دی۔ڈاکٹر عارف علوی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کے لیے گائے گانے کی تعریف کردی۔گلوکارہ حدیقہ کیانی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ڈاکٹر عارف علوی کے تعریفی پیغام کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
U  : پاکستان کے صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے گلوکارہ حدیقہ کیانی کی تعریف کر - 
خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی ہے۔فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں جبکہ سارہ خان نے بھی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ’ میں نے ہاں کہ دیا ہے!‘پاپ گلوکار فلک شبیر کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ سارہ خان بھی ڈرامہ انڈسٹری کا بڑا نام مانی جاتی ہیں۔سوشل میڈیا پر سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے دونوں کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔دوسری جانب سارہ خان کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5 ملین  ہو گئی ہے۔
U  : خوبصورت اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی ہے۔فلک شبیر نے - 
❤️...جنت مرزا...❤️
U  : ❤️...جنت مرزا...❤️ - 
مہوش حیات ٹیکنو موبائل نئی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
U  : مہوش حیات ٹیکنو موبائل نئی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر - 
شاہ حسن مزار ایک بلند چبوترے پر بنا ہوا ہے۔ اس لیے یہ کافی دور سے نظر آتا ہے
U  : شاہ حسن مزار ایک بلند چبوترے پر بنا ہوا ہے۔ اس لیے یہ کافی دور سے نظر آتا ہے - 
.. Old pic of Great leader..
U  : .. Old pic of Great leader.. - 
...Sad News...
بنگلہ دیش میں حکام اور رضاکاروں نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد دریائوں میں طغیانی آنے سے ملک کا وسیع علاقہ زیرآب آگیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ 10 لاکھ سے زائد متاثرین گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
U  : ...Sad News... بنگلہ دیش میں حکام اور رضاکاروں نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں - 
۔ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ لوگوں نے ان کی جعلی تصاویر شیئر کرکے ان کے کردار کو داغ دار کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے لکھا کہ میرا گانا ریلیز ہونے سے پہلے میرا اکاؤنٹ ہیک کیا گیا اور اس کے جاری ہونے کے بعد انہوں نے میرے اکاؤنٹ پر پابندی لگوادی۔ اب میں نے ایک فلم سائن کی ہے تو لوگوں نے میری تصاویر فوٹوشاپ کرکے پوسٹ کرنا شروع کردی ہیں۔جنت نے سوال اٹھایا کہ کیوں لوگ کسی کی کامیابی سے اتنا جلتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ کم از کم اس لڑکی کا احترام کریں جس کی تصاویر میرے طور پر استعمال ہورہی ہیں۔اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے مداحوں سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ میرے ساتھ کھڑے ہوں تاکہ ہم ان حاسد لوگوں کا مقابلہ کرسکیں۔
U  : ۔ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ لوگوں نے ان کی جعلی تصاویر - 
👌..ایف 16جنگی جہاز ..👌
U  : 👌..ایف 16جنگی جہاز ..👌 - 
... Beautiful view ofبرطانیہ..
U  : ... Beautiful view ofبرطانیہ.. - 
راولپنڈی میں لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کرنے والے آکاش علی کا موقف سامنے آگیا۔ٹیکسلا کی عاصمہ بی بی نے علی آکاش بن کر دوسری لڑکی سے شادی کرلی، علی آکاش کا کہنا ہے وہ اور اسکی بیوی خوش ہیں جبکہ ان پر جھوٹا کیس لڑکی کی پھوپھو نے کیا ہے۔ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے علی آکاش کا کہنا ہے کہ وہ قدرتی طور پر لڑکا تھے انہوں نے اپنی جنس تبدیل نہیں کروائی بلکہ جب انہیں اپنے اندر تبدیلی محسوس ہوئی تو انہوں نے اپنا چیک اپ لاہور کے ایک اسپتال سے کروایا اور آپریشن کے ذریعے مکمل طور پر مردانہ زندگی اختیار کی اور پھر نیہا بی بی سے باقاعدہ قانونی طور پر شادی کی جس کے تمام شواہد موجود ہیں۔علی آکاش کا کہنا ہے کہ نیہا بی بی کی پھوپھو بھی مجھ سے شادی کی خواہاں تھی ہماری شادی کرنے پر وہ طیش میں آگئی اور اس نے ہم دونوں پرجھوٹا مقدمہ کروایا دیا ۔
U  🔥 : راولپنڈی میں لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کرنے والے آکاش علی کا موقف سامنے - 
گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے ایسرا کو نئی ڈیوائس ویو میکس پرو کے لیے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔ خبرپر اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوریز میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی برانڈ ی ایمبیسڈر بھی یہیں سے ہونی چاہیے نہ کہ بھارت یا ترکی سے۔اداکار نے لکھا “کیا ماہرہ، صبا، سونیا، منال، ایمن، امر، زارا، ہانیہ، ثناء ، یمنیٰ ، ارمینا، سارہ ، حرا ، کوئی بھی اس قابل نہیں کہ پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن سکے؟ پاکستانی اداکاروں کی حمایت کریں”۔اسی پوسٹ کے اختتام پر ” پاکستان زندہ باد ” لکھنے والے یاسر حسین نے اس فہرست میں اپنی اہلیہ کا نام نہ لکھنے کی وضاحت بھی کردی۔یاسر نے لکھا” اقراء کا نام اس لیے نہیں لکھا کیونکہ وہ پہلے سے ہی ایک موبائل برانڈ کی ایمبیسڈر ہے
U  : گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے - 
🇵🇰...قومی کھیل ہاکی...🇵🇰
U  : 🇵🇰...قومی کھیل ہاکی...🇵🇰 - 
...❤️صنم بلوچ❤️...
U  : ...❤️صنم بلوچ❤️... - 
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے وزیراعظم کے دعوے کو درست قرار دے دیا ہے۔اداکارہ وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ٹھیک کہتے تھے کہ یہ قوم دنیا کی ذہین ترین قوم ہےلیکن ہمیں آج سے پہلے ایماندار لیڈر نہیں  ملے تھے۔
U  : پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے وزیراعظم کے دعوے کو - 
.... Very Sad News...
ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے اندراج مقدمہ کے لیے لاہور کے تھانہ ملت پارک میں درخواست دی ہے جس پر مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔درخواست میں متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ 20 روز قبل شیراز نامی لڑکے سے ٹک ٹاک پر اس کی دوستی ہوئی تھی جس پرشیراز نے اسے ملنے کے لیے سمن آباد بلایا اور وہاں اپنے دوست کے ہمراہ گن پوائنٹ پر گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بناڈالا
U  : .... Very Sad News... ٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے -