۔ فقط تیری جستجو میں خدا سے جا ملا ہوں۔ تجھے بھولوں تو خدا بھولوں، کیسے گزارا کروں میں؟ ۔ عشق مجازی نے عشق حقیقی سکھا دیا مجھکو۔ تیرے سوا کسی اور سے کیسے عشق دوبارہ کروں میں ۔ تیرے عشق نے درویشی کا جو شرف بخشا ہے مجھے۔ رہنے دو اسی حال میں، گناہوں کا کفارہ کروں میں۔