یہ میک اپ نہیں آسان بس اتنا سمجھ لیجئے
اک چڑیل سا چہرہ ہے اسے حور بنانا ہے 😝😜😝😝


مضبوط ہوں لیکن! پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں.
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے..
نہ جــانے کتنے چراغوں کو مِل گئی شہرت
اک آفـــتاب کے بے وقـت ڈوب جــانے ســے
_________________




اسے #کہنا کہ قسمت پر اتنا #غرور اچھا نہیں ہوتا
ہم نے #بارش میں #جلتے ہوئے #گھر دیکھے ہیں










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain