*اتنے غور سے نہ دیکھ میری بے حال زندگی کو
*بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں*
خاک_ سے_ بنے _ہیں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _ہم _ پر...✋
ﺑﮩـــﺖ ﮐﮍﻭﺍ ﺫﺍﺋﻘﮧ ﮨﻮﺗــﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺐ ﮐﮭــﺎ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭــﺎ ہے
امیر وہی ہوتا ہے
جس کی محفل میں کوئی خود کو غریب نا سمجھے
تنہائیوں میں سکون ھے سائیں
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
لوگوں کو اسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا
سے امید رکھتے ھو کہ وہ تمہیں معاف کرے گا
#الفــــــاظ تو سب ہی# سمــــــجھ لیتــــــے ہیں۔۔۔
#مــــــزہ تو تب ہے کہ# کوئی خاموشــــــیاں بھی سمجھے۔۔
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے 😏🙄
اکیلے میں بیٹھ کے چائے پی جائے ☕☕☕
بر باد ہو کے یا رکے دل میں ملی جگہ
آ باد کر گئی میری بربادیاں مجھے۔
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب۔۔؟✌
شغل لگاتے ہیں ۔۔ اب دل نہیں ۔۔۔۔!👉
تم سے خاک الجھے گا🔥
حالات سے الجھا ہواشخص
🙏Ubaid Mahi🙏